حکومت کے پاس اختیار ہے، عوام کی جیب پر تقریباً 100 روپے سے زائد لیویز اور ٹیکسز کی مد میں ڈاکہ ڈال رہی ہے، کم از کم اس موقع پر انہیں کوئی ریلیف دینا چاہیے۔ اپنی نااہلی عام عوام کے اوپر پاس آن کر دیتے ہیں۔ جو لوگ ٹیکس نہیں دیتے، ان سے ٹیکس وصول کریں اور عام آدمی کو جینے دیں۔ چیخیں نکل چکی ہیں، لوگوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔ پرائم منسٹر صاحب، اربوں روپے کی گاڑیاں، ایس ای او کانفرنس کے لیے بلٹ پروف گاڑیاں خریدی جا رہی ہیں، لیکن عوام کا بھی سوچنا ہے۔ اب بس ہو گئی ہے،رحم کریں۔

"20000 ہزار تنخواہ ہو اور بجلی و گیس کا بل 10000 ہزار آجائے......"
----
عزت مآب جناب وزیراعظم !
یہ تو آپ ہی ہمیں سمجھایا کرتے تھے. اب پٹرول 400روپے کو چھونےوالا ہے، اور بجلی/گیس کا بل الگ بےقابو ہوا پڑا ہے.
جناب !
آپ ہی بتائیں کہ غریب آدمی کے پاس کیا آپشن بچی ہے سوائے خودکشی کے؟
پٹرول 6 روپے مزید مہنگا
میزائل کہیں پر بھی گرے۔۔
چاچو۔۔وہ میزائل پھٹنے سے پہلے
پاکستانیو پر اپنا میزائل پھاڑ دیتا ہے۔
چاچو۔۔۔نے اتنی نیکیاں نہیں کی ہونگیں
جتنی بدعائیں سمیٹ رہا ہے
اللہ۔۔۔۔غریبوں کے احساس کی توفیق عطا فرمائے۔
(اسد آر چوہدری)
اس قوم پر اللہ رحم کرے تو کرے، حکو مت نے تو ہاتھ کھڑ ے کر دیے ہیں
ڈیزل 6 روپے 42 پیسے جبکہ پیٹرول 3 روپے 40 پیسے مزید مہنگا ہو گیا
ثناءاللہ خان، سینئر صحافی
ڈیزل فروری میں 286 روپے اور پٹرول 258 روپے لیٹر تھا ، آج کے اضافے کے بعد ڈیزل 393 روپے اور پٹرول 364 روپے کا ہو گیا ہے یعنی ڈیزل کی قیمت میں 107 روپے گی لیٹر اضافہ اور پٹرول کی قیمت میں 106 روپے کا اضافہ ہو چکا ہے،شہباز۔ حکومت نے معیشت کی تباہی نکال دی ہے اور پیداوار میں اضافہ ان قیمتوں کے ساتھ ناممکن بنا دیا ہے، نہیں لگتا کہ حکومتی بزرجمہروں کے پاس صورتحال کا کوئ حل موجود ہے انھوں نے ہاتھ کھڑے کر دئیے ہیں اور اب اس منجدھار میں معیشت کی کشتی ھچکولے کھا رہی ہے!!!
اس قوم پر اللہ رحم کرے تو کرے، حکو مت نے تو ہاتھ کھڑ ے کر دیے ہیں
ڈیزل 6 روپے 42 پیسے جبکہ پیٹرول 3 روپے 40 پیسے مزید مہنگا ہو گیا
ثناءاللہ خان، سینئر صحافی
امریکا ایران تنازع کے آغاز سے لے کر اب تک پاکستان نے پیٹرول کی قیمتوں میں 114 روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔
اس دوران بھارت نے قیمتوں میں صرف 7 روپے فی لیٹر اور بنگلہ دیش نے صرف 24 ٹکا فی لیٹر اضافہ کیا۔
دوسری طرف صرف تین دنوں میں 40 ارب کی گاڑیاں خرید رہے ہیں، مریم نواز 11 ارب کا جہاز لے کر لندن میں چھٹیوں پر ہیں۔ آٹا، پیاز ہر جیز کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں، اپوزیشن کی آواز نہیں اور یہ لوگ عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا۔ فواد چوہدری، سابق وفاقی وزیر
پیٹرولیم پر لیوی کی مد میں عوام سے ریکارڈ وصولی شہباز حکومت میں شہری مہنگا ترین ایندھن خریدنے پر مجبور
موجودہ دور حکومت میں شہریوں سے لیوی کی مد میں ریکارڈ 3137 ارب روپے وصول کیےگئے
پیٹرولیم پر لیوی کی مد میں عوام سے ریکارڈ وصولی شہباز حکومت میں شہری مہنگا ترین ایندھن خریدنے پر مجبور
موجودہ دور حکومت میں شہریوں سے لیوی کی مد میں ریکارڈ 3137 ارب روپے وصول کیےگئے
والدین اپنے بچوں پر رحم کھائیں
سڑکوں پر روزانہ کا یہ مناظر ہر حساس شہری کے لیے شدید تشویش کا باعث ہیں جہاں سکول کی سوزی کی یا وین میں معصوم بچوں کو بھیڑ بکریاں بنو کر بٹھایا جاتا ہے
والدین کے لیے ضروری گزارشات:
والدین کی ذمہ داری: اپنے بچوں کو ایسی گاڑیوں میں ہرگز نہ بھیجیں جہاں ان کی حفاظت کے بجائے محض پیسے بچانے یا جگہ بھرنے کو ترجیح دی جائے۔
@OfficialDGISPR
Attn: CODF & Field Marshal
Every day Pricing Policy,
Not a good Decision of FG & MOP.
Request to you Please look this matter. Public and poor peoples will distrub and more Angery every day.
بریکنگ : پٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا۔۔
روزانہ تھوڑا تھوڑا بڑھانے پر حکومت سمجھ رہی ہے عوام کو احساس نہیں ہو گا مگر یہ معلوم نہیں کہ روزانہ لوگوں کی ناراضگی بڑھے گی۔
پٹرول ساڑھے چھ اور ڈیزل آٹھ روپے مہنگا۔۔