ہم Palestine کی آزادی کے نعرے تو لگاتے ہیں مگر عملی طور پر اسی نظام کا حصہ بنے ہوئے ہیں جو فلسطینیوں کو کمزور کرتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم کب تک دوسروں کی جنگیں لڑتے رہیں گے اور آپس میں تقسیم رہیں گے
اگر ہم نے اب بھی شعور اور اتحاد کا راستہ اختیار نہ کیا تو ہماری تمام تر طاقت بے معی
آج ہمیں مان لینا چاہیے کہ ہماری کمزوری ہماری اپنی تقسیم ہے۔ United States اور Israel اپنی چالوں میں کامیاب ہوئے کیونکہ ہم خود بکھرے ہوئے تھے۔ انہوں نے مسلمان کو مسلمان کے خلاف کھڑا کر دیا—کہیں سنی شیعہ فسادات، کہیں داخلی جھگڑے، اور ہم انہی لڑائیوں میں الجھتے رہے۔
اسی دوران Iran کے خلاف محاذ بن گیا اور پوری مسلم دنیا خاموش تماشائی بنی رہی۔ ہمیں Afghanistan کے ساتھ ایس�� جنگ میں دھکیلا گیا جس نے دونوں ممالک کو کمزور کر دیا۔ آج Pakistan بھی عالمی طاقتوں کے دباؤ سے آزاد نظر نہیں آتا۔