تمام SSEs/AEOs پرویز الٰہی صاحب کو اعتماد کے ووٹ میں کامیابی حاصل کرنے اور بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کام جاری رکھنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور امید کرتے ہیں وہ جلد کابینہ میٹنگ بلا کر ریگولرائیزیشن کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے. انشاء اللہ
@mooniselahi@DrMuradPTI@ChParvezElahi
یہ دنیا کے مہذب ترین ملک کینیڈا کی پولیس ہے
حجاب پہنے مسلمان لڑکی کے سر سے حجاب اتارنے کا طریقہ دیکھیں
یہ ممالک مسلم دنیا کو انسانی حقوق اور خواتین کے احترام کا سبق سکھاتے ہیں
ریگولرائزیشن انشاءاللہ ہر حال میں ہو گی۔۔ ہم چاہتے ہیں اس کا سہرا محتر سی ایم پنجاب @ChParvezElahi کے سر جائے۔۔۔14000اساتذہ کی مستقلی پنجاب حکومت کو سب بڑا انقلابی قدم ہو گا
Teachers Recruited on 100% Merit through NTS Test and Interview (SSEs/AEOs 2014-18)
CM may, in relaxation of rules, in public interest, specify post and regularize services of contract employees without PPSC
#2DecDharnaZamanPark#RegulariseSSEsAEOs@ChParvezElahi@DrMuradPTI