Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF of Pakistan
🔴Loud and Clear !
We will avenge the blood of every innocent Pakistani !
“War on Terrorism” will continue until the last terrorist is Eliminated!
#Balochistan#ISPR
Must watch...Why Pakistanis are proud of themselves after a long time:
CNN has done a full podcast on Pakistan and Field Marshal Asim Munir that dicusses how Pakistan's global perception has dramatically changed after war with India, Taliban and a mediation role that has pleasently surprised the world..@CNN
This is the opening ceremony of the 2022 World Cup.
This was the World Cup everyone claimed Qatar couldn't pull off, but they ended up hosting arguably the best, most organised World Cup in recent memory.
The Quran recitation and the calm atmosphere gave it a unique feel never seen before.
Now, we wait to see what the upcoming tournament in North America will bring.
The bar has been set incredibly high, and it is going to take a lot more than the usual American corporate and media hype to match this level of soul and standard.
اس ویڈیو میں دریا کو کوزے میں بند کر دیا گیا👇
زہنی مریض عمران نیازی اور PTI کی اصل حقیقت اس ویڈیو میں ہے۔
جس جس نے ڈی جی ISPR کی پوری پریس کانفرنس نہیں سنی تھی وہ یہ ساڑھے 4 منٹ کی ویڈیو دیکھ لے۔
تمام محب وطن یہ ویڈیو دیکھیں،سنیں،سمجھیں اور شئیر کریں۔
(اسد آر چوہدری)
Sher-e-Kashmir AJK IG Liaqat Ali Malik delivers a powerful speech:
“Mere 4 log shaheed hain, 42 injured hain. Unhon ne seenon par goliyan khai hain. Kashmir Pakistan hai, Pakistan Kashmir hai.”
A brave tribute to the sacrifices of Azad Kashmir’s security forces. 🇵🇰🍁
ایران کو اس بات پہ داد دینی چاہیے مغرب میں بعض لوگوں کا خیال تھا ایرانی اندورنی طور پہ تقسیم ہو جائیں گئے مگر ایسا نا ہوا جب ایرانی قیادت نے مادر وطن پہ قربان ہونے کی اپیل کی تو چند گھنٹوں میں لاکھوں لوگوں نےخود کو رجسٹرڈ کروایا روس نے کبھی ایران کو اسلحہ نہیں دیا روسی صدر پوتن
واہ کیا لاجک ہے سمجھانے اور بتانے کا طریقہ چیک کریں سید مزمل شاہ کے آدھے برابر بھی پی ٹی آئی یوٹیوبر میں شعور آ جائے تو یوتھیے انسان بن سکتے ہیں 😂😂
شاہ جی وسدے رہو ❤️
ویڈیو دیکھیں👇
امریکی وفد کے دورہ چین میں
سب سے دلچسپ بات یہ تھی کہ
وہاں
"سبھی کو سبھی سے خطرہ تھا"
سبھی کو سبھی پر بے اعتباری تھی۔
حد تو یہ تھی کہ
سالے۔۔۔امریکی سارے تحائف چین میں ہی پھینک گئے۔
اتنی بے اعتباری تھی کہ
تحائف دوسرے جہاز پر بھی نہیں لیکر گئے😁
جمائما خود اس بات کو ڈینائے کر چکی ھے کہ اسکے خاندان کی طرف سے عمران خان کو دولت کی آفر ھوئی تھی مگر یہ جمائما کی بھی تو نہیں مانیں گے کیونکہ
انکو نہ ماننا ھی سیکھایا گیا ھے
حامد میر اس سب واقعہ کی تفصیل بیان کر رھے ھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا سارا پول کھل گیا، پی ٹی آئی رہنماؤں نے کیوں لوگوں کو جی ایچ کیو جانے کا کہا۔؟ آخر مقصد کیا تھا۔۔؟سب کے بیانات سامنے آگئے
#BOLNews#PTI
گزشتہ سال آج کے دن عمران خان کی جماعت اور حامی یوٹیوبرز نے جس طرح ریاست پاکستان اور دو قومی نظریہ پر کاری ضرب لگائی اور ہندوستانی چینلز پر بیٹھ کر پاکستان مخالف پروپیگنڈہ کیا یہ عمل رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا
یہ سیاسی جماعت نہیں بلکہ اس صدی کا بدترین کلٹ ہے
کیس از ڈسمسڈ