@humnewspakistan@hinaparvezbutt یہ چورن کہیں اورجاکربیچیں ان محترمہ کے پاس تو کوئی نظریہ ھی نہیں ھے ایک موصوف عمران خان جس کومیں نے نیٹ سرچنگ میں دیکھا تو یہ تواس کا نظریہ تھا
@jawadahmadone کسی پر الزام لگانے سے پہلے جن کی آپ پیروی کرتے ھیں ان کو چیک کریں پھر کسی دوسرےپرکیچڑاچھالیں کیونکہ آپ بروز حشر ان کے ساتھ ھی اٹھائے جائیں گے