خواجہ آصف کا بیان جب انڈین ٹیلویژن پر چلایا جاۓ گا کہ یہ پاکستان کے سینئیر ترین وزیرکشمیریوں کے بارے میں کہہ رہے ہیں اور سامنے بیٹھے اینکر جو ن لیگ کے بہت قریب اور سابقہ پیمرا چیئرمین رہے ہیں وہ ہنس رہے ہیں
خاور گھمن
وہ صرف ہنس نہیں رہا تھا اس نے کہا میں متفق ہوں آپ سے
اسرائیلی قابض طیاروں نے خان یونس کے علاقے المواسی میں شہریوں کے ایک گروہ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 12 سالہ فلسطینی بچہ احمد الرقبہ جاں بحق ہوگیا اور سات دیگر زخمی ہوئے، جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔
اس بچے احمد الرقبہ کو اسرائیل نے کھاتے ہوئے مار دیا۔ وہ کھانے کے دوران ہی مر گیا اور اس کا کھانا ابھی منہ میں تھا. وہ اپنا کھانا بھی نہ ختم کر سکا۔
اگر ہم فارم 47 پر ہیں تو وہ(پیپلزپارٹی) بھی فارم 47 پر ہیں۔ وہ بھی اسی نظام کے ذریعے بینیفیشری ہیں۔۔سندھ میں بھی وہ حکومت لے کے بیٹھے ہیں، گلگت بلتستان میں بھی۔۔سینیٹ۔۔۔۔صرف ن لیگ تو بینیفیشری نہیں ہے: علی گوہر بلوچ(رہنما مسلم لیگ ن)
@AUKhanOfficial1
پہلے بولا میرا پورا ٹبر کشمیری ہے
ہم red blooded کشمیری ہیں
کشمیر سے رشتہ پرانا ہے
ہر ورکر ہر کشمیری کے چہرے میں کشمیری ہیں
رگوں میں خون کشمیری ہے
اور اب سارے کشمیری غدار ہیں ریاست کے
سب کچھ ایک ہی ویڈیو میں
🇮🇱🇵🇸 اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ اسے اسرائیل کی جانب سے بچوں کے جان بوجھ کر قتل اور تشدد کے ناقابلِ تردید شواہد ملے ہیں۔ کمیشن کو فلسطینی بچوں کے دانستہ اور ہدف بنا کر قتل کیے جانے، ان پر تشدد، غیر انسانی اور توہین آمیز سلوک، اور جنسی و صنفی بنیادوں پر تشدد کے ناقابلِ تردید شواہد ملے ہیں۔
بچوں کے قتل اور انہیں نقصان پہنچانے کے واقعات وسیع پیمانے پر اور منظم انداز میں پیش آئے ہیں۔
20,000 سے زیادہ بچے ہلاک اور 44,000 سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔”
اسرائیل پر ہونے والا کوئی بھی حملہ بچوں کے قتل، ان پر تشدد یا جنسی تشدد کے استعمال کا جواز نہیں بن سکتا۔7اکتوبر کے واقعات انتہائی ہولناک تھے، لیکن عالمی رہنماؤں کو ان معاملات پر بھی آواز اٹھانی چاہیے؛ اسرائیل کو بچوں کو نشانہ بنانا بند کرنا چاہیے۔
بچوں کے نام اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں اس خوف کے باعث شامل نہیں کیے گئے کہ اسرائیل ان کے خاندانوں کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
“اس رپورٹ کی تکمیل کے دوران ہمیں جو سب سے مشکل فیصلہ کرنا پڑا، وہ یہ تھا کہ ان فلسطینی بچوں کے نام ظاہر نہ کیے جائیں جن کی ہلاکتوں، زخمی ہونے اور تکالیف کا ہم نے ذکر کیا ہے۔ ہم نے ان کے نام اس لیے شامل نہیں کیے کیونکہ ہمیں ان کے خاندانوں کے لیے ممکنہ نتائج کا خوف تھا۔”
سن65میں جعلی فتح کا اعلان کیا گیا،پوچھا آپ نے؟انہوں نے سیاچِن ہارا، آپ نے پوچھا ان سے؟انہوں نے کارگل ہارا آپ نے پوچھا؟: خواجہ محمد آصف کا 24 نیوزپر 2017ء میں چلنے والا کلپ
پانچ ہزار پولیس کی موجودگی میں مجھ پر FIR دی گئی
میں آیا ہوں، میں نے آ کے پولیس پہ فائرنگ کی ان کا سب انسپکٹر اغوا کیا ہے اغوا کر کے میں چلا گیا آگے پھر پولیس کا ناکا لگا ہوا تھا،میرا پھر پولیس سے مقابلہ ہوا انہوں اپنا سب انسپکٹر بازیاب کروا لیا۔
ڈپٹی اپوزیشن لیڈر حافظ فرخت
میں نے الیکشن سے پہلے کہا تھا کہ جی بی میں استحکام پارٹی کے ذریعے استحکام آئے گا جو پارٹی پورے پاکستان سے تین سیٹیں جیتی ( وہ بھی فارم 47 کی بدولت ) اسے جی بی میں چار سیٹیں مل گئیں اب وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم کشمیر کے الیکشن میں مہاجرین کی سیٹوں پر بھرپور حصہ لیں گے ! محمد مالک ۔۔
منقول
ملتانیو اس شہری کی آواز بنیں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
کل میں ملتان آیا ہوا تھا تو خان پلازہ کے سامنے مجھے ایک ٹریفک پولیس اہلکار نے روکا میں روک گیا اس نے مجھ سے لائسنس مانگا میں نے دے دیا کیوں کہ میں نے سیٹ بیلٹ لگایا ہوا تھا میری گاڑی کے ڈاکومنٹس پورے تھے تو جناب نے کہا آپ کی ڈگی کا شیشہ بلاک ہے تو میں نے ان کو بتایا جناب یہ جو گرینڈی گاڑی نیو آ رہی اس کے اس طرح بلاک ہی ہوتا ہے کمپنی کی طرف سے اگر آپ چاہیں تو میں جناب رہنمائی کے لیے اس کے بارے بتا سکتا ہوں تو جناب نے مجھے 5 ہزار کا چالان کر دیا اور کہا میں یہاں سے بھر دیتا ہوں آپ پیسے مجھے دے دیں میں نے اس وقت ادھر ادھر دیکھا محرم کی وجہ سے کوئی دکان کھلی نہیں تھی تو پیسے دے دیے اس کے بعد مجھے جو میسج آیا اس پر 2 ہزار کا چالان تھا اور جناب نے چلان ابھی تک بھرا نہیں نہ ہی مجھے کوئی میسج آیا پولیس والے کا نام
ممتاز تھا اس کے ساتھ ایک جوان اور بھی تھا
Your Traffic Challan PSID:492619031369471895 is generated using ePay Punjab on 23-Jun-2026 for payment of Rs.2000 against vehicle number AQH 167
میری آئی جی پنجاب ڈی پی او ملتان سے درخواست ہے ایسے لوگ محکمے کی بدنامی کا سبب بنتے ہیں اگر کوئی شک ہو تو خان پلازہ میں کیمرے بھی لگے ہوۓ ہیں وہاں سے بھی چیک کر لیں یہ بندہ پیسے لے رہا ہے اور چلان 2 ہزار کا کیا پیسے 5 ہزار کے لیے چالان بھرا ابھی تک نہیں
ثمینہ پاشا کا ڈی جی کو پیغام!!
ڈی جی صاحب آپ ہمارے یوٹیوب چینل پر فائر وال لگا کر ہمیں فائننشلی کمزور کرکے ہمیں مجبور کرنا چھوڑ دے!!
فائر وال ان پورن سائٹس پر لگائیں جن کی وجہ سے آج 7 سالہ بچی سے زیادتی ہوئی ہے, ان لوگو پر فائر وال لگائیں جو عیاشیاں پھیلا رہے ہیں!!
حسین رضي الله عنه ظالم مسلمان حکمرانوں کے لئے ایٹم بم ہیں، یزید کا گناہ شرابی ہونا یا کوئی اور گناہ نہیں تھا، یہ بہت چھوٹے گناہ ہیں، یزید کا سب سے بڑا گناہ غیرقانونی طور پر اقتدار پر قابض ہونا تھا۔ اللہ مولانا اسحاق کی قبر کو روشن کرے اور ایسی کلیرٹی ہم سب کو عطا کرے۔ آمین
"2018 سے انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ خود شہباز شریف کر رہے ہیں، تو پھر بسم اللہ! آزاد کمیشن بنائیں، عالمی نمائندے شامل کریں اور شفاف تحقیقات کروائیں۔ حقیقت سامنے آ جائے گی کہ 'ووٹ کو عزت دو' کے دعوے کہاں گئے۔ بیرسٹر گوہر نے شہباز شریف کو ان کے ہی بیان پر سخت جواب دے دیا۔"
پاکستان کے قانون اور عدالت کا انصاف دیکھیں یہ سابقہ آئی جی بتا رہا کہ جب میں نے اپنی سروس میں پہلی پھانسی دی تھی تو وہ تینوں لوگ ھی گناہ تھے ایک بینک مینجر تھا اُس نے قرآن پڑھتے ہوئے بتایا میں نے قتل نہیں کیا کئی سالوں بعد اُس علاقے کے ایم این اے اور ایم پی اے نے بھی مجھے یہی بتایا کہ وہ تینوں ھی بے گناہ تھے
یہ ہے ہمارا اجتماعی اخلاقی زوال
مسلمان تاجر میرے پاس آکر کہتے ہیں کہ سستی پراڈکٹس پر مشہور انٹر نیشنل کمپینیوں کے جعلی لیبل اور نام لکھ دیں؛
جب میں انہیں کھانے کی دعوت دیتا ہوں تو انکار کرتے ہیں کہ حلال نہیں:
چینی تاجر
کربلاء میں دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی قربانی دی گئی اس میں تمام مسلمانوں کیلیے پیغام تھا کہ راہ حق پر ظالم کے سامنے سر کٹا تو سکتے ہیں لیکن جھکا نہیں سکتے
عمران خان صاحب
جنابِ اسپیکر! یہاں شاندانہ گلزار صاحبہ نے ایک سنجیدہ نکتہ اٹھایا کہ آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں نے ملک کی معیشت اور عوام پر بھاری بوجھ ڈالا ہے۔ ہم توقع کر رہے تھے کہ حکومت اس پر اعداد و شمار اور حقائق کے ساتھ جواب دے گی۔جنابِ اسپیکر! جواب آیا کہ ‘ہمارا معاہدہ تو علی بابا سے ہوا ہے۔’ میں کہتا ہوں، جناب، کہاں علی بابا اور کہاں چالیس چور! بیرسٹر عمیر خان نیازی
@ShandanaGulzar
این اے 130 لاہور
نواز شریف کو تاریخ کی بدترین دھاندلی کرکے، فارم 45 کے نتائج بدل کے، جعلی فارم 47 تیار کرکے جتوایا گیا
اصلی فارم 45 کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کی یاسمین راشد نے نواز شریف کو بھاری اکثریت سے بدترین شکست دی
@NawazSharifMNS
شرم تم کو مگر نہیں آتی
"تمہاری وجہ سے ہزاروں لوگ قتل ہوئے! تم نے کتنے بچوں کو یتیم چھوڑا؟ تم صیہونی نازی کرسٹیا فری لینڈ تم غزہ کی قصاب ہو! کیا تم نسل کشی سے منافع کما رہی ہو؟ وہ روحیں زندگی بھر تمہارا پیچھا کریں گی تم ایک گھناؤنی اور بدبودار جانور ہو!"
This video will comfort those who hate Israel