@KhSaad_Rafique خواجہ صاحب آپ بھی اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں اگر آپ کو پارٹی ضمنی الیکشن میں ٹکٹ کی کی آفر کرتی ہے تو آپ انکار نا کریں آپ جیسے لوگ اسمبلی کا حسن ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
چاچو دی 16 مہینے دی وزارت عظمی توں بعد ن لیگ دا ووٹ ختم ہو گیا سی
میاں نوازشریف واپس آیا اور الیکشن وچ جیہڑا ووٹ پیا اوہ صرف میاں نوازشریف نوں پیا
اسلئ میاں نوازشریف مائنس فارمولا سانوں منظور نئیں 🤷♂️