@MaryamNSharif میڈم سی ایم صاحبہ آپ نے گھر بنانے کے لیے لون پروگرام سٹارٹ کیا بینک کے پاس جائیں تو وہ 15 ڈاکومنٹس مانگ لیتے۔۔۔
کوئی اسکیم شروع کر دیں جس میں پلاٹ بھی مل جائے اور گھر بنانے کے لئے لون بھی۔۔
@humnewspakistan اس گانڈو کو جب موقع ملا تھا تو اس نے غریب عوام کا کیا سوچا تھا۔۔بجلی بلوں میں جو فکس چارجز شروع کیے اسئ گانڈو کا کیا دھرا ہے۔۔اب ٹی وی پر بیٹھ کر بھاشن دیتا ہے کھوتا
@digitalchirrya@Zebe900 انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک رحم والا معاملہ فرمائے انکے درجات بلند فرمائے ان کی اگلی منزلیں آسان فرمائے اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔
My heartfelt condolences to the government and the people of Iran on the martyrdom of the Supreme Leader, His Eminence Ayatollah Ali Khamenei.
This is a significant moment in the history of Iran as such a loss carries deep emotional, political, and national implications. During the period of mourning, I stand in solidarity with the Iranian nation and extend my sympathies to all those who are grieving.
I reaffirm the importance of stability, peace, and mutual respect among nations, particularly in our region.
May Allah Almighty grant eternal peace and blessings to the departed soul and provide the courage, resilience, and steadfastness to the Iranian nation in facing this profound and irreparable loss.
میں نے پولیس اور انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ مظاہرین کے احساسات کو سمجھا جائے اور ان کے ساتھ عزت و احترام کے ساتھ پیش آیا جائے۔ مظاہرین کے لیے افطار کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔ ہر مسلمان اس وقت دکھی اور اشکبار ہے مگر اپنے ملک، اپنے شہروں میں امن و امان قائم رکھنا بھی ہم سب کا اولین فرض ہے۔ اس فرض کی پاسداری کیجیے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب ایک ہیں۔
اَلحَمدُللہ یکم رمضان المبارک سے ضرورت مند خاندانوں کی فوری مدد کے لیے"مریم کو بتائیں" ہیلپ لائن 1000 کا آغاز ہو گا۔ شدید مالی مشکلات کا شکار افراد اب ہیلپ لائن پر کال کر کے یا ویب پورٹل یا ایپ پر شناختی کارڈ نمبر کا اندراج کر کے 24 گھنٹوں میں 10,000 روپے کی مالی امداد حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ سہولت صرف ان شہریوں کے لیے ہے جو پہلے کسی سرکاری پروگرام سے منسلک نہیں ہیں۔ شفاف نظام اور ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے ذریعے ہر ضرورت مند تک فوری اور بروقت رسائی یقینی بنائی جائے گی۔
عمران خان نے محمود اچکزئی کو لیڈر آف اپوزیشن نامزد کیا، تقرری نہ ہو پائی۔ سنا ہے پھر مبینہ طور پر اچکزئی نے جاتی امرا والے بابے کو فون کیا، وہی جس کا سیاسی کیرِئر ہی ختم ہو چکا اور وہ وزیراعظم نہ بن سکا، وہی وہی۔ پھر اس بابے نے سردار ایاز صادق کو فون کرکے نکی جئی ہاں کر دی اور نوٹیفیکیشن جاری ہو گیا۔ اب بھی سمجھ جاو، باجیاں ذلیل نہ کرواو، بابے کے پاوں کو ہاتھ لگا کر معافی مانگو، تے اپنا خان گھر لے جاو۔
ایہہ بابا بڑا کرنی والا جے
😍😍😍
صرف 14 مہینے یہ خالی زمین تھی جب وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے سب سے بڑے اور دنیا کے جدید ترین
"نواز شریف کینسر ہسپتال"کا افتتاح کیا تھا۔اور اب یہ جلد شروع ہونے جا رہا ہے،جہاں پاکستان کے ہر صوبے کے کینسر کے مریضوں کو مفت اور معیاری علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
ن لیگ باتیں نہیں صرف کام کرتی ہے۔
(اسد آر چوہدری)
جس کتے کے بچے کو پنجاب حکومت کی طرف سے ہڈی نہیں ملتی وہ کتا بھونکنا شروع کر دیتا ہے مریم نواز کا پانچہ پکڑ لیتا ہے ان کے مرنے مرانے پر پارٹی لیڈران بھی پہنچ جاتے ہیں اب تو یقین ہو چلا ہے میاں صاحب کے نمک میں کھوٹ نہیں ہے لوگ ہی نمک حرام نکلتے ہیں
عوام کو اپنا رویہ بدلنے کی ضرورت ھے اتنی سردی اور دھند میں ستھرا پنجاب کا ورکر گھروں سے کوڑا لینے آیا گلی میں پچاس گھروں سے صرف 3 گھر والے باہر نکلے باقی کوئی نکل ھی نہیں رہا