رانی وہ ہوتی ہے جو بادشاہ کے قدم سے قدم ملا کر چلتی ہے جسکے پر کاٹ دئیے جائیں آسمان چھین لیا جائے مرضی سے ہنس بھی نا پائے وہ رانی نہیں قیدی کہلاتی ہے ۔اور محبت میں آزادی دیتے ہیں تاکہ بدلے میں محبت برقرار رہ سکے نفرت میں بدل جانا محبت نہیں وقت گزاری کہلاتا ہے
بینک الفلاح نے فلسطین کے مسلمانوں کے لیے عطیات کو جمع کرنے سے انکار کر دیاہے ۔۔۔!
میں آج سے بینک الفلاح کا مکمل بائیکاٹ کرتا ہوں ۔۔۔!
میں نے اپنے سارے پیسے نکلوانے کے بعد آج ان کو ایپلیکیشن دے دی ہے ۔۔۔۔۔!
کہ میرا اکاؤنٹ بند کیا جائے۔۔!
#BoycotteBankAlFalah
فلسطین کی تحریکِ مزاحمت #حماس کے عسکری ونگ #القسام کے ترجمان #أبوعبيدة نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ
"تم یہ سوچ کر بے وقوف نہ بنو کہ خوفناک قتل عام کر کے ہمیں کمزور کر دو گے۔ جان لو کہ ہمارا درد تمہارے چہرے پر پھٹ جائے گا۔"
#Alqassam#hamas#AbuUbaidah
#غزة_تزحف_الى_القدس #غزه_مقبرة_الغزاة #غزة_تنتصر
@Ali707khan Plz @OfficialDPRPP@PakPMO it's a request kbiii to notice Liya kren jis mein szaa di jiye ibratnaak taky dobara koi hrami ayse bchoon py zulm na kry plz apni duniya Sy nikal KR bhr dekhen khbr Len action Len plz jis kaam k Liye apko post kiya gya ha plzzz
غریب کا بچہ مر جائے یا مار دیا جائے کوئی پوچھنے والا نہیں۔
اس سی سی ٹی کیمرے کی فوٹیج میں نظر آنے والے معصوم بچے کا نام آصف بتایا جارہا ہے جس پر اس کا مالک تشدد کرتا ہے جس کی وجہ سے گرم تیل بچے پر گر جاتا ہے۔
یہ واقعہ جام پوررانی بازار پنجاب کا بتایا جارہا ہے۔
اس معصوم بچے کے لئے آواز اُٹھائیں تاکہ اس ظالم کو سزا دلوایا جاسکے۔
#viralvideo #Punjab
اللہُ اکبر۔ جس کا ڈر تھا وہ ہوگیا۔
کمال عدوان ہسپتال مُکمل طور پر غیر فعل ہوگیا۔ کسی جنریٹر میں تیل نہیں۔ تمام آپریشن معطل۔ وینٹیلیٹرز بند۔ سرجریز بند۔ آکسیجن بند۔
لاتعداد اموات مُتوقع چند گھنٹوں میں۔
یااللہ یہ جنگ نہیں ہے۔ یہ ظُلم کے پہاڑ ٹُوٹ رہے ہیں۔
یہ ڈرامے کب ختم ہونگے
مولانا فضل الرحمان خفیہ دورے پر غزہ روانہ
جیو نیوز
۱۔ خفیہ ہے تو اخبار میں کیسے آیا ؟
۲۔ غزہ بند ہے۔ کوئ اندر نہیں جاسکتا کوئ باہر نہیں آسکتا
۳۔ پُوری دُنیا غزہ میں امداد پہنچانے کی کوشش کررہی ہے مگر اسرائیل آنے نہیں دے رہا۔
کب اس مُلک میں ڈرامے ختم ہونگے ؟ کب ؟
فضا، سمندر اور زمین سے #إسرائيل کے فضائی حملوں کا مقابلہ کرتے #غزه_مقبرة_الغزاة کے معصوم بچے کی سالگرہ کا دن بھی آگیا، فیملی نے ایک کونے میں بیٹھ کر سالگرہ منائی کہ نہیں پتہ کب کون اسرائیلی میزائل حملے میں شہید ہو جائے