اب فوج بنگلہ دیش طرز پر ملک توڑنے پر تُلی ہوئی ہے۔ اگر کسی جنرل کو اس کے کیے کی سزا ملتی اور اس کا احتساب ہوتا تو آج اس گھٹیا خاندان کا عاصم منیر فوج کے اس عہدے تک نہ پہنچتا
مقرر کا کہنا ہے کہ حضرت عائشہ (رض) اپنی بہن حضرت اسماء (رض) سے 10 سال چھوٹی تھیں،حضرت اسماء ہجرت کے وقت 27 سال کی تھیں،اس حساب سے حضرت عائشہ کی عمر ہجرت کے وقت 17 سال بنتی ہے،چونکہ نکاح ہجرت کے بعد ہوا، اس لیے رخصتی کے وقت ان کی عمر 18 یا 19 سال تھی، نہ کہ 9 سال،انکے مطابق تاریخی ریکارڈز اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ وہ نکاح کے وقت بالغ تھیں۔
بغیر داڑھی والے اس شخص کی بات ذرا دل میں خدا کی محبت کا دیا جلا کر سنیں
کس فخر سے ہمارے ربّ نے ہماری وکالت کی ہے
ہمیں تو کبھی خدا سے محبت سکھائی ہی نہیں گئی ہمیں تو صرف جنت کی لمبائی اور دوزخ کی گہرائی ہی بتائی گئی ہے
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
عمران خان نے سو فیصد درست کہا :
یہ جو مذہبی جماعتیں خود کو غیر سیاسی کہتی ہیں ، یہ سو فیصد منافق اور بزدل ہیں اور ان منافقین کا دین اسلام سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے
مغربی کنارے میں یہودی آبادکار کی جانب سے ایک اور سفاکانہ واردات سامنے آئی ہے، جہاں سڑک کے کنارے نماز میں مصروف ایک فلسطینی کو جان بوجھ کر گاڑی تلے روند دیا گیا۔ یہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ کھلی دہشت گردی اور مذہبی نفرت کا اظہار ہے، جس کا مقصد فلسطینیوں کی زندگی، عقیدے اور وجود کو روند ڈالنا ہے۔
اس ظلم پر بس نہیں، کل کرسمس کے مقدس دن کے موقع پر بھی مسیحی فلسطینیوں کو تشدد اور ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا۔ عبادت، تہوار اور مذہبی آزادی—سب کچھ اسرائیلی ریاستی سرپرستی میں روند دیا گیا۔ یہ واقعات ثابت کرتے ہیں کہ قابض نظام کے نزدیک نہ مسلمان محفوظ ہیں نہ مسیحی، بلکہ ہر وہ انسان نشانے پر ہے جو فلسطینی ہے۔
آخے سسٹم کا باپ ہے
سنیے ایاز میر جو تحریک انصاف کے چکوال سے ٹکٹ ہولڈر ہیں، وہ عمران خان کی جنرل باجوہ کو اکسٹینشن دینے پر بے عزتی کر رہے ہیں
اور بتا رہے ہیں خان صاحب آپ نے صرف ایکسٹنیشن نہیں دی بلکہ آپ نے قانون ہی بنا دیا 3 سال ایکسٹنشن کا۔
خان صاحب کی بے شرمی سے ہنسی دیکھیں