یوم الفتح:
سات گھنٹوں پر مشتمل گفتگو کے بعد حقیقت مزید واضح ہو گئی کہ مرزائیت کا اسلام سے بنیادی عقائد کے حوالے سے واضح اختلاف اور اسلام سے ہرگز کوئی دور دور تک کا تعلق نہیں یہ مکالمہ کئی پہلوؤں سے یہ فیصلہ کن حیثیت رکھتا ہے
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
یوم الفتح:
حضرت عبد الرحمن باوا صاحب کی زندگی بھر کی محنت کا فیض ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انکے فرزند انجمند اور رفقاء سے وہی کام لیا جس کے لئے انہوں نے اپنی زندگی وقف کی ہوئی ہے۔۔ اللہ پاک انکا سایہ ہ�� سب پر عافیت کے ساتھ سلامت رکھے آمین
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
یوم الفتح
استاد محترم حضرت مولانا سہیل باوا صاحب اس عظیم مقصد کے لئے وقف ہیں،اس گفتگو کے دوران آپ جسمانی طور پر موجود نہ ہونے کے باوجود مخالفین کےحواس پر چھائے رہے،یہ آپ کےاخلاص کا رعب اور دبدبہ ہےکہ وہ ہر وقت آپ ہی کا تذکرہ کرتے رہے
#QadianismOnTrial 29AprilLondonDialogue2026
یوم الفتح
بقول اقبال رح:
یہ غازی، یہ تیرے پراسرار بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی
دو نیم انکی ٹھوکر سے صحراء و دریا
سمٹ کر پہاڑ انکی ہیبت سے رائی
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
مرزا غلام احمد قادیانی کے مباہلوں کے متعلق مولانا ظفر علی خانؒ کا شعر:
وہ بھاگتے ہیں اس طرح مباہلہ کے نام سے
فرار کفر جس طرح ہو بیت الحرام سے
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
لندن ڈبیٹ چل رہی ہے
پچھلے پچاس منٹ سے بڑے مرزا کے متکلم ہر ممکن کوشش کررہے ہیں کہ یہ ڈبیٹ شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو جائے۔ لیکن محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم عاشق ہر ممکن اس ڈبیٹ کو شروع کرنا چاہتے ہیں ۔ پچاس منٹ بعد اب رولا یہ پڑا ہوا ہے کہ آپ لائیو کیوں چلا رہے ہیں۔ عدنان رشید نے کہہ دیا اس بات پہ کوئی کمپرومائز نہیں ہو گا، ہمارے اور آپکے چاہنے والوں کو حق حاصل ہے کہ انہیں پتا چلا اس بند کمرے میں کیا ہو رہا ہے۔
کوشش لر��ے ہیں فوکس میڈیا پہ لائیو چلا دیں