"Excited to share that I’ll be attending Paris Blockchain Week 2025! Can’t wait to connect with the best and the great innovators and leaders in the blockchain space. FMI: https://t.co/4zGuOqSeVi
#PBW25#Blockchain#LFG" @ParisBlockWeek
ارشد شریف کی والدہ نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم، بریگیڈیئر شفیق آئی ایس پی آر، میجر جنرل فیصل (آئی ایس آئی)، بریگیڈیئر فہیم (آئی ایس آئی)، کرنل نعمان،کرنل رضوان، وقاراور خرم کو ایف آئی آر میں نامزد کرنے کی درخواست دی۔
اس طرح گھٹیا اور غلیظ ترین زبان کوئی عالم یا علماء کے مجالس میں بیٹھنے والا کوئی شخص استعمال کر سکتا ہے
ایک شخص صرف بغض عمران خان میں اتنا گرا
چکا ہے افسوس
میدان میں مقابلہ کرنے کے بجائے غلاظت پر اتر آئیں