🌸 *لیلتہ القدر !*
🔹 *یقینا ہم نے اس(قرآن)کو لیلۃ القدر میں نازل کیا۔اور تم کیاجانو کہ لیلۃ القدر کیا ہے؟لیلۃ القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے حکم سے ہرکام کے بارے میں اُترتے ہیں۔وہ رات فجرکے طلوع ہونے تک سلامتی ہی سلامتی ہے۔*🔹
📗«سورۃ القدر»
اور کچھ آزمائشیں کمر توڑ کر رکھ دیتی ہیں مگر وہ رب جانتا ہے کہ کب کیسے اپنے بندے کو حوصلہ دینا ہے بتانا ہے کہ تم اس آزمائش میں اکیلے نہیں ہو۔۔۔۔۔ میں جہانوں کا بادشاہ۔۔۔! تمہارے ساتھ ہوں۔۔ بس تم گھبرانا نہیں، ہمت رکھنا اس آزمائش کے بعد ایک بہت خوبصورت منزل تمہاری منتظر ہے۔۔۔۔۔
🍂 *دکھ تکلیف کے وقت کیا پڑھیں؟*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ یہ دعا پڑھتے: «يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ» ”اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔*🔹
اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ
اسرائیل تعداد کے لحاظ سے غالب نہیں ہے
بلکہ معیشت ہی انکی طاقت ہے اور انکی اس طاقت کو ہر کوئی کمزور کرسکتاہے...
لہٰذا اسرائیلی مصنوعات سے بائیکاٹ کر کے اسرائیل کو دھچکے اور
ایمانی غیرت کا ثبوت دیجیے........
کیا صرف خنجر اور چاقو انسان کو زخمی کرتے ہیں ؟
جی نہیں ۔۔۔ سخت لہجے ، چیخ و پکار ، ڈانٹ ڈپٹ آپ کے آس پاس کے لوگوں
کو توڑ کر رکھ دیتے ہے۔ رشتوں کی خوبصورتی ختم کر دیتے ہیں ۔
لہذا اپنوں کو لہجوں کی سختی سے زخمی کرنے سے بچیۓ۔۔
بیشک قُرآن بھٹکتی ہوئی انسانیت کےلیےنورِ ہدایت ہے
*قرآن کہتا ہے. وَلَسَوْفَ يُعطِيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى○
اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ
آپ خوش ہو جائیں گے
دو چــیزیں بـڑی اہــم ہے
اللّٰــہﷻ کا ڈر اور اللّٰـــہﷻ کا در
جـــس کـــو یـــہ حاصل ہو گئـیں وہ کامــیاب ہوگــیا
اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ
اسرائیل تعداد کے لحاظ سے غالب نہیں ہے
بلکہ معیشت ہی انکی طاقت ہے اور انکی اس طاقت کو ہر کوئی کمزور کرسکتاہے...
لہٰذا اسرائیلی مصنوعات سے بائیکاٹ کر کے اسرائیل کو دھچکے اور
ایمانی غیرت کا ثبوت دیجیے........
𝑺𝒖𝒄𝒄𝒆𝒔𝒔𝒇𝒖𝒍 𝒍𝒊𝒇𝒆
Always have eyes 👀 that see the best, a heart ♥ that forgives 🙏 the worst, a mind that forgets the bad, and a soul that never loses hope
#Iran
ضلع پشین 20 اپریل کےتاریخ ساز جلسہ عام جس سے قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب خصوصی خطاب فرمائینگے
کون کون شرکت کریگ ان شاء اللہ؟؟؟؟
#Juiupdates