شکر ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتاہے۔
جب اللہ کے ہر کام میں حکمت سمجھ آجائے تو زندگی کے نشیب و فراز پر شکوہ نہیں رہتا….. پھر بندہ توکل پر قائم رہتے ہوئے تسلیم و رضا کا پیکر بن جاتا ہے…. مصیبت کا مقابلہ صبر سے اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے کرتا ہے۔
الحمداللہ For Every Thing.
ماضی جیسا بھی ہو مت گھبرائیں....
مستقبل کہیں سے بھی ہرا بھرا ہو سکتا ہے۔۔۔
اور زندگی کہیں سے بھی شروع ہوسکتی ہے۔۔۔
آپ ب�� بس،
کمزور ہیــــــــں.....
آپ کا "رب" نہیــں ۔
بس امید،
صبر اور ہمت سے جڑے رہیں۔
کہ یہی _زندگی_ ہے
اللہ پاک کے دینے میں دیر ہے اندھیر نہیں،
اگر اللہ دینے میں دیر کر رہا ہے تو پھر جتنا آپ نے مانگا ہے اس سے ذیادہ لینے کے لیے تیار ہو جائیں، بس اللہ سے امید جوڑی رکھیں وہ کبھی ��ایوس نہیں کرے گا۔🙏