گلگت بلتستان میں جنید اکبر کی گرفتاری — سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا پیغام
پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی ٹیم، جس کی قیادت جنید اکبر صاحب کر رہے تھے، کو کل ورکرز اور عوام نے شاندار استقبال کیا، جس سے پورے علاقے میں تحریک انصاف کا ایک نیا سیاسی مومنٹم پیدا ہوا۔افسوس کے ساتھ آج انہیں غذر میں داخلے سے روکا گیا اور بعد ازاں واپسی کے دوران مبینہ طور پر انہیں گرفتار کر لیا گیا۔
یہ چیف الیکشن کمشنر کا انتظامیہ نام بتا رہی ہے اور ہمیں تو پتہ ہی ہے چیف الیکشن کمشنر نے ہمیشہ سے ہی بتایا کہ پچھلے جتنے بھی واقعات ہیں جن وقت بند کمرے میں ہوتے تو وہ کہتے ہیں ایجنسیز سے ہم مجبور ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف، عمران خان کی قیادت میں، ہمیشہ اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام ہر صورت میں یقینی بنایا جائے۔ ہم نہ کسی ادارے کے خلاف ہیں اور نہ ہی تصادم چاہتے ہیں، بلکہ صرف شفافیت، انصاف اور جمہوری اصولوں کی بالادستی کے حامی ہیں۔
تمام ورکرز سے گزارش ہے کہ وہ پُرامن رہیں، نظم و ضبط قائم رکھیں اور اپنے سیاسی و جمہوری حقوق کے لیے آئینی و قانونی راستہ اختیار کریں۔
@Butt_Civilian@HassamRana0007@KeepsamM اچھے طالبان اور برے طالبان اور پھر اسامہ بن لادن سے پیسے کس نے لیے تھے اور پھر باڑ لگ گئی ملک کا اتنا پیسہ لگا دیا پھر کیسے طالبان گھس جاتے ھیں ھم کیا باڈروں کی سیکیورٹی میں ناکام ھی۔ اصل مسلہ یہ ھے ھم نے kpk کے خود حالات خراب کرنے تھے تاکہ معدنیات پر قبضہ کر سکیں
@Butt_Civilian@HassamRana0007@KeepsamM عمران خان اور کابینہ کا جو فیصلہ تھا وہ سب کو پتہ ھے عمران خان باجوے کو کہتا رھا کہ ان کو مت بساؤ کہ کیا آرمی سکول کے قاتل کو عمران خان نے بھگایا تھا کیا افغانستان میں طالبان ٹریننگ عمران خان نے کروائی تھی کیا امریکی ڈالر لیکر اپنے 80 ھزار پاکستانی عمران خان نے مروائے تھے
@HassamRana0007@Butt_Civilian@KeepsamM پھر باڈر پر باڑ بھی ھے پرندہ پر نہیں مار سکتا 20 چیک پوسٹیں ھیں مراد سعید کہتا رھا کہ ان دھشتگردوں کو مت بساؤ فارم 47 کہتی رھی کوئی دھشتگرد نہیں ا رھے 2022 میں اور پھر ایران سے تیل کیسے سمگل ھو سکتا ھے عوام کو اب بیوقوف بنانا چھوڑ دیں
@realrazidada پہلے خود قرارداد منظور کروا کر اب کہتے ھیں ھم نہیں ھونے دینگے 🤣🤣 کیا سیاسی ضرورت تھی عمران خان کے خلاف کٹھ جوڑ کیا تھا لالچ دیکر کہ ھم نئے صوبے بنائینگے اور ھر ساتھ دینے والی پارٹی کو وزیراعلی بنائینگے
@tariqmateen پھر لعنت نواز شریف پر بیجھنی چاھیئے جس کو سمجھتے سمجھتے میرا باپ دادہ تو دنیا سے چلے گے لیکن ملک کا بیڑہ غرق ھو گیا پر اس کی ابھی تک سمجھ نہیں آئی🤣🤣🤣