جلوزی پل سے لیکر لیسی کورونہ تک تقریبآ ایک کلومیٹر تک سڑک پر بجری ڈالی گئی ھے رولر بھی پھیرا گیا ھے یعنی کمپریشن ھوئی ھے لیکن عرصہ تین سال سے تارکول نہیں ڈالا گیا ھے اب صورتحال یہ ھے کہ جگہ جگہ سے کمپریس بجری نکل رہی ھے جو کہ قومی نقصان ھو رہا ھے
@CSKPOfficial@DCPeshawar
سینیٹر ایمل ولی نے رویت ہلال کمیٹی کو غیر ضروری قرار دیا، ساتھ میں خیبرپختونخوا کے شہادتوں کو نظر انداز کرنے پر زونل کمیٹی کے ممبران سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کردیا
@AimalWali@ANPMarkaz#Eid