""ایک صارف نے 11 یونٹ بجلی کے خرچ کئے، جس کا بل 404 روپے آیا جو بہت زیادہ ہے ۔ اب حکومت نے ایک فکسڈ چارجز 1688 روپے اس پر لگا دئیے، بات یہاں پر ختم نہیں ہوتی، پھر ایف سی سرچارج 35 روپے، فیول پرائس 37 روپے، سیلز ٹیکس 385 روپے اور اس طرح کچھ اور چارجز لگا کر بل 2600 روپے سے بھی زیادہ کر دیا، یعنی 400 روپے کی بجلی خرچ کی اور بل دیں گے 2600 روپے۔۔ یہ کر رہی ہےحکومت، یہ گھر گھر کی کہانی ہے۔ جنہوں نے آپ کو 200 یا 300 یونٹ مفت بجلی دینا تھی، وہ 11 یونٹ پر آپ کیساتھ یہ کررہے ہیں"۔اطہر کاظمی
@2Kazmi
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Pakistan’s power sector is generating less electricity but continues to place a heavy financial burden on consumers, according to the Pakistan Electricity Review 2026.
Electricity generation fell 9% between FY22 and FY25, while capacity payments rose sharply to 61% of total power purchase costs in FY25. This means consumers are paying more to keep power plants available even when they are not producing electricity.
Thermal plants remain largely underutilized, with overall capacity usage at 43%, and some sources operating at extremely low levels. Despite falling output, fixed costs and inefficiencies are driving higher electricity bills across the country.
Disclaimer: Image is AI Generated and just for Reference
#Pakistan #Electricity #PowerSector #EnergyCrisis #Consumers #NEPRA
پاکستان کے عوام کے ساتھ وزارت بجلی اور موجودہ حکومت کا انتہائی ظلم دو یونٹ بجلی کے استعمال کرنے پر2300روپے سے زائد فکسڈ چارجز کوئی شرم کوئی حیا ہے اس حکومت کو کوئی اخلاقی جواز بچا ہے حکومت کرنے کے لیے اشرافیہ کی شاہ خرچیاں غریب عوام سے پوری کی جا رہی ہیں
اویس لغاری کہاں ھے تیری 9 روپے یونٹ والی بجلی اب تو حکومت 200 یونٹ والی سبسڈی بھی ختم کرکے گھریلو بجلی 27 روپے یونٹ کرنے جارہی ھے شرم تمکو مگر آۓ گی کہاں
یہ کون سا فارمولا ہے کہ دو یونٹ بجلی استعمال کرنے پر 2362 روپے فکس چارجز اور اس پر 439 روپے جی ایس ٹی بھی ٹھوک دیا۔ اس قوم سے کس بات کا انتقام لے رہے ہیں اپنی نا اہلی کا۔ ثناءاللہ خان، سینئر صحافی @SanaullahDawn
یہ کونسا فارمولا ہے کہ دو یونٹ بجلی استعمال کرنے پر 2362 روپے فکس چارجز اور اسپر 439 روپے جی ایس ٹی بھی ٹھوک دیا۔۔ اس قوم سے کس بات کا انتقام لے رہے ہیں اپنی نا اہلی کا ۔
بجلی کے استعمال شدہ یونٹ: 2
بجلی کی قیمت: 69 روپے
بجلی کا بل: 2999
وزیر پانی و بجلی کو تمغے، وزیراعظم کی طرف سے تعریف کے ساتھ ساتھ حوصلہ افزائی کیلئے مزید بھی کچھ ملنا چاہیے۔
🚨بجلی کے بل ایک سال میں 80 فیصد اضافہ
کسی غریب نے مجھے یہ بل بھیجا ہے ان کے ہمیشہ دو سو یونٹ سے کم استعمال ہوتے پچھلے سال 194یونٹ پر ان کا بل اٹھارہ سو تھا اس سال 117 یونٹ کا بل 28سو کے قریب ہو چکا اور ساتھ یہ نوٹس بھی آ گیا کہ یہ 117 یونٹ ساڑھے چھ ہزار کے ہیں ہم نے سبسڈی دی ہے اب اگر آپ بینظیر انکم سپورٹ سے منسلک نہی تو سو یونٹ بھی چھ ہزار کا ہو گا
اس ظلم پر اویس لغاری کو تمغہ بھی ملا ہے آپ اگر آواز نہی اٹھائیں گے تو یہ حکومت یہ کام کر گزرے گی