محسن نقوی نے جو کل گفتگو کی وہ اعتراف شکست ہے، بھارت میں کاکروچ علامتی کہا گیا پاکستان میں یہ عوام کو حقیقی کاکروچ سمجھ کر ظلم وستم کے بازار گرم کیے ہوئے ہین، سلمان اکرم راجہ
بریکنگ
لاہو رکی سڑکوں پر عمران خان کی تصاویرز کے سپرے پینٹ جگہ جگہ شروع ۔۔۔نوجوان لڑکے لڑکیاں اپنی شناخت چھپا کر خان کی تصاویر کو ہر جگہ لگا رہیں ہیں۔ تحریک شروع کردی ہے
کشمیر کا جھنڈا اٹھانے پر لا تعداد طلبہ گرفتار
بڑی تعداد میں نوجوانوں نے پولیس کے سامنے سینہ سپر ہو کر گرفتاری دی جب انہیں پولیس وین میں منتقل کیا گیا تو نوجوانوں نے پولیس وین سے کشمیر کے پرچم نکال لیے اور کشمیر کے حق میں فلک شگاف نعرے بلند کیے
نوجوانوں نے دوٹوک الفاظ میں اعلان کیا کہ وہ کسی بھی صورت میں خوف زدہ نہیں ہوں گے اور نہ ہی ظلم و جبر کے سامنے سر تسلیم خم کریں گے
عمران خان کی رہائی کے لئے علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ میں شبقدر، باجوڑ اور دیگر علاقوں کے بُرجوش عوام کا جمِ غفیر عمران خان کی فوری رہائی چاہتا ہے۔ وقت آگیا ہے، عوام اور عہدیدار عمران خان کی بہنوں کے ہم آواز اور ہم قدم بنیں۔
🚨 خوفناک انکشاف
میں پوری زمہ داری سے اپنے مستند ذرائع سے آپ کو خبر دے رہا ہوں کہ عمران خان کو کھانے میں کچھ کھلا کر عمران خان کا بلڈ پریشر تیز کر دیا گیا ہے تمام ڈاٹس ملا کر کہا جا سکتا ہے کہ یہ اب عمران خان کی جان لینے جا رہے ہیں عمران خان کی حالیہ بیماری بارے عمران خان کی بہنوں اور سہیل آفریدی کو بھی معلوم ہے۔
ڈاکٹر شہباز گل
"میڈیا پر آرہا تھا کہ اس سٹریٹ موومنٹ کے ایک ایک پروگرام پر چودہ کروڑ خرچ آرہا، میں نے گاڑی کا پٹرول تو صرف اٹھارہ ہزار کا ڈلوایا ، باقی یہ چھوٹے سے سپیکر کوئی لے آیا آئیندہ یہ بھی میں اپنے ساتھ لے کے آؤنگی باقی آپ کا کوئی خرچ ہوا؟ یہ پیسوں پہ آئے لوگ نہیں یہ اپنے جزبے سے اپنے ملک کی محبت میں نکلنے والے لوگ ہیں"۔@Aleema_KhanPK
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو