لعنت اِس شخص نجم ولی خان پر اور شرم آنی چاہئے جو قومی خزانے سے اِس بے حس شخص کو پی ٹی وی میں ہڈی ڈال رہے ہیں۔ چار سالہ معصوم بچی کا باپ چلا گیا پورا خاندان اور تمام پولیس فورس سوگوار ہے اور یہ مرحوم ایس پی عدیل اکبر کو بزدل اور احمق لکھ رہا ہے۔ لعنت ایسی غلیظ اور بیمار ذہنیت پر
#ڈگی_والا کسطرح چھپ کر جاتا تھا، یہ جنوری میں بتایا تھا
اب اعجاز الحق کو دباؤ ڈال کر بیان واپس لینے کا کہا گیا- خفیہ ملاقاتوں کے بعد یہ خود بتاتے تھے کہ ملاقات میں کیا طے پایا- #NRO2 انہی وجہ سے ہوا-
#ڈگی_والا_وزیراعظم 👇🏽👇🏽👇🏽
پوزیشن بدل لیں، اقرار کو قرار نہیں آ رہا
پہلے اعتراض کیا قائد اعظم کی بجائے عمران خان کی تصویر کیوں؟
ثابت ہوا کہ قائد اعظم کی تصویر تو موجود ہے۔
پھر اعتراض کیا قومی پرچم کیوں ہٹایا؟
قومی پرچم بھی میز پر رکھا مل گیا۔
اب اعتراض ہے پوزیشن درست نہیں۔
پرچم فالتو نہیں، آپ کی چمچہ گیری فالتو ہے۔
پرچم لاوارث نہیں، آپ کا منافق وجود لاوارث ہے۔
#Pakistan #PTI #SohailAfridi #MediaTouts
Congratulations Mr Chief Minister, wishing you all the best for your endeavours 1) ReleaseImrankhan 2) ReleaseImranKhan 3) ReleaseImranKhan …. Best of luck Nation stands behind you @SohailAfridiISF
"عمران خان نے احتجاج کی کال دیدی"
🚨9 مئی، 26 نومبر، کشمیر اور مریدکے واقعہ کیخلاف احتجاج ریکارڈ کروانے کیلئے عمران خان نے جمعہ کے دن خیبرپختونخوا میں بھرپور احتجاج ریکارڈ کروانے کی کال دیدی۔۔۔!!!
وزیر اعلیٰ تبدیلی کے معاملے میں ایک چیز بڑی دلچسپ ثابت ہوئی
مخالفین نے کمپنی نے ٹاوٹس نے بڑے دعوے کیئے، اتنے ایم پی اے تھوڑ دیئے پارورڈ بلاک بن گیا
مگر گنتی نے حیران کر دیا
تاریخی جبر ہونے کے باوجود وفاقی حکومت ��ے لیکر ادارہ ہزاہ تک نے باقاعدہ پریس کانفرنس کر کے کہا وزیر اعلیٰ نہیں بننے دینگے
اور پھر بھی بن گیا
سمجھیں کے کپتان اور تحریک انصاف کی گرفت کتنی مظبوط ہے کتنی متحد ہے۔
ہزار حربے اور استعمال کر لو کپتان اور کپتان کے کھلاڑیوں کو نہیں تھوڑ سکتے
انصافیوں متحد رہو چشمہ یہیں سے نکلیگا۔