جنوبی #غزة خان یونس سے اسرائیلی فوجوں کی پسپائی کے بعد نھنے مجاہد کی اپنے گھر واپسی ۔ اپنے گھر کے ملبے سے اپنی سواری نکالی۔ بچوں کے قاتل اسرائیل 14 ہزار بچوں کو قتل کرنے کے باوجود فلسطینی بچوں کے حوصلوں کو نہ توڑ سکا۔
@GovtofPakistan@OfficialDGISPR#فلسطین#Palestine@Israel
@SardarAbdulRau6 اسے بد معاشی کا اڈہ بنانے میں باجوہ دور کے ایک پرائم منسٹر کا بہت بڑا کردار ہے جو کہتا تھا باجوہ سے بڑا جمہوریت پسند آج تک پیدا ہی نہیں ہوا
@JIPTrends_ حافظ نعیم کی سیٹ رَد کرنے کے بعد جماعت اسلامی کی جیتی نشستیں بھی کم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔۔۔ جو ہو سکتا ہے کر لو۔۔۔
اِدھر آ ستم گر ہنر آزمائیں
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں.
ملے نہ ملے ہم کو منزل اگرچہ
چلو آو شوق سفر آزمائیں.
#Respect_HafizNaeem
" JI and PTI "
#JIWillFIGHT
ہیرو بچہ
یہ ایک مصری بچہ ہے، اس نے وہ کام کیا، جو ستاون "مسلم" ممالک اور ان کی "مسلح" افواج مل کر بھی نہ کر سکیں۔ اس نے غـــزہ اور مصر کے مابین مضبوط دیوار میں سوراخ کیا ہے اور وہاں سے روزانہ روٹیاں فاقہ زدہ اہلِ غـــزہ کو سر��د کے پار پہنچا رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے:
"لقد سلمتهم أ کثر من ألف رغيف خبز حتى الآن".
اب تک ایک ہزار سے زائد روٹیاں اپنے بھائیوں کے حوالے کرچکا ہوں۔
جیتے رہو بیٹا! سدا سلامت رہو۔ تم حقیقی ہیرو ہو۔💐💐
@Ulame_Deoband@SirajOfficial اس کانگریسی لعنتی مولوی کی بات مان کر تفہیم القرآن پڑھیں، حقیقت معلوم ہو جائے گی حق سامنے آجائے گا اور اسکے جھوٹ کی قلعی کھل جائے گی یہ بد بخت جھوٹ بھی بڑی ڈھٹائی سے بولتا ہے، اسکی داڑھی پگڑی پر نہ جائیں۔
اوورسیز پاکستانیز 31 بلین ڈالر بھیجتے ہیں۔ اوورسیز پاکستانیز کا مطالبہ ہے کہ ہمیں اعتماد، سیکورٹی اور پراپرٹیز کو تحفظ دیا جائے تو ہم پاکستان میں 50 ارب ڈالر بھیج سکتے ہیں۔ آئی ٹی انڈسٹری کو مستحکم کرکے ہم اپنے معاشی بحران پر قابو پاسکتے ہیں۔ سراج الحق