“زما لویا گناہ دا دا چے پحتون یم”
پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ سہیل افریدی اور منسٹر مینا خان کے ہمراہ آئے وکیل فتح برکی کے ساتھ پنجاب اسمبلی کے سیکیورٹی اہلکاروں کی شرمناک اور ناقابلِ برداشت بدتمیزی پر مینا خان خود موقع پر پہنچ گئیں -افسوس افسوس
#خیبر_پختونخوا_بھی_پاکستان_ہے
ایسا نہ ہو کہ عوام سب کچھ اپنے ہاتھ میں لے لے اور پھر ان کے ہاتھ میں کچھ بھی نہ رہے، اور خیبرپختونخوا کے ساتھ تو سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔
@PTIofficial
زلزلہ زدگان کی مدد کے لئے وزیر اعلی سردار علی امین خان گنڈاپور نے خیبر پحتونخواہ کے عوام کی طرف سے سمان کے ۳۵ ٹرک افغان حکام کے حوالے کر دئے اللہ ہمیں اور استطاعت عطا فرمائے تاکہ ضرورت پڑنے پر ہم اپنے ہمسائیوں کی مدد کر سکے