قیادت ضلع اوکاڑہ کے تنظیمی ڈھانچے پہ اسپیشل توجہ مرکوز کرے۔ حلقہ این اے 137سے چوہدری اورنگزیب کو ٹکٹ کی یقین دہانی کروائی گئی لیکن امیدوار حلقے میں آنے کو تیار نہیں۔ صمصام بخاری اور طارق ارشاد کی وجہ سے
ن لیگ پھر کلین سویپ نہ کرجائے۔
@Asad_Umar@Hammad_Azhar@Dr_YasminRashid
@ChParvezElahi
جناب وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صاحب آپ سے ہم تمام پٹواریان کی گزارش ہے کہ جس طرح دوسرے محکموں پر جناب نے بڑی مہربانیاں کی ہیں اسی طرح جناب کے جانے سے پہلے ایک اپگریڈیشن والا کام اور کردیں پتا نہیں آنے والے وقت میں حالات کیسے ہوں۔
پاکستان کے ریزرو51فیصد کم ہوئے
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے42فیصد ذخائر کم ہوئے
ماہانہ درآمدات میں19فیصد کمی واقعہ ہوئی
بیرون ممالک سے ترسیلات8فیصد کم ہوئیں
بیرونِ ممالک سےمشینری منگوانےمیں 48فیصد کمی واقعہ ہوئی
چند مہینوں میں ریاست کا یہ حال کیا تجربہ کار ڈاکوؤں نے شکریہ حاجی صاحب
یاد کریں کیسے یہ سب اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیئے جتن کرتے رہے۔ یہ دین فروش ہیں۔ اسلام کا نام استعمال کرتے ہیں ووٹ لینے کے لیئے لیکن اپنا انکا کوئی دین ایمان نہیں۔
یہ ذہنی مریضہ وہ ہی ہے جس نے چوبیس مئی کی ایک ویڈیو کو شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی کی ویڈیو بنا کر ٹویٹ کیا۔ اس لفافہ صحافی کو داد دیں جو انتہائی بے شرمی سے جھوٹ پہ جھوٹ بولتی ہے اور ��سے شرم بھی محسوس نہیں ہوئی۔ پاگل کتوں کی طرح تین دن سے واٹس ایپ صحافی ن لیگ کے حق میں بھونک رہے
کہانی کا خلاصہ یہ ہے کہ
قومی اسمبلی میں FATF بل کی مخالفت جن چور پارٹیوں نے کی تھی اور واک آؤٹ کرگئے تھے آپ نے انہیں چوروں اور ڈاکوؤں کی پشت پناہی کی اور قوم پر مسلط کر دیا۔
اب گرے لسٹ سے نکلنے کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہے ہیں؟
حقیقت عیاں ہو چکی ہے قوم کے صبرکو مت آزمائیں
Completion of FATF AML /CFT action plans by Pak is a great achievement. A monumental effort paving way 4 whitelisting. “Core cell @ GHQ which steered the national effort & civil - military team which synergised implementation of action plan made it possible, making Pak proud”COAS
جنہوں نے پٹرول 70 کا کرنا تھا
ان نااہل بے شرموں نے 210 کا کر دیا
پاکستان پر تجربے کرنے والوں آپ پر بے شمار لعنت
لعنت بھیج کر ری ٹویٹ لازمی کریں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عزیز انصافیو اور پاکستانیو،
ہمارا عزیز ترین ہیش ٹیگ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہماری مسلسل محنت کی وجہ سے اللہ کے فضل سے دوبارہ پینل پر ابھر آیا ہے-
اب آپ نے اس کو جب بھی استعمال کرنا ہے ساتھ کوئی پیغام ضرور لکھنا ہے- صرف ہیش ٹیگ استعمال نہیں کرنا-
جو مفتاح اسماعیل کہتا تھا ہم ایک روپیہ پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھانے دیں گے، اس نے ایک ہفتے میں 60 روپے پیٹرول کی قیمت بڑھا دی. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#غلامی_کی_قیمت