بلے کے نشان سے متعلق سپریم کورٹ فیصلہ کا دفاع کرنے والے پنڈی بار ایسوسی ایشن کیس (PLD 2015 SC 401) ہی پڑھ لیتے تو قانونی نکتہ کلیئر ہو جاتا چونکہ سپریم کورٹ کے 8 ججز نے کہا کہ پارلیمانی نظام حکومت اور جمہوری سیٹ اپ کے لیے انٹرا پارٹی انتخابات کا انعقاد لازمی نہیں ہے۔
بینظیر کیس کے 11 اور درج بالا کیس کے 8 ججز کا فیصلہ ٹھیک ہوا یا 3 رکنی بنچ کا؟
👈کس قدر سچ کہتی تھی عاصمہ جہانگیر!
👈اور کس قدر بےوقوف تھے ہم کہ کبھی اس سچ پہ یقین نہیں کیا!
👈ان پچھتر سالوں میں کتنا بےوقوف بنایا گیا ہمیں!
👈حیرت تو ان اداروں کے سربراہوں پہ ہے کہ کیا ان سب میں سےکوئی ایک بھی اپنے ملک کیساتھ اور اپنی قوم کیساتھ مخلص نہیں تھا!!!
اور کیوں؟
The People of Pakistan are experiencing a humanitarian disaster (death, injury, hunger) because military is committing human rights violations (blocking: free speech, due process, fair elections & minimal requirements 4 democracy). International help is needed. @UN#ImWithKhan
35 سال ملک میں سیاست کرنے کے بعد نواز شریف لندن میں،
41 سال ملک میں فوجی مراعات لینے اور پھر دس سال حکومت کرنیوالے مشرف دبئی میں،
اور اب 42 سال فوج میں ملازمت کے بعد جنرل باجوہ بھی بیلجیئم روانہ ۔۔
کیا یہ ملک صرف ایک بزنس سنٹر ہے؟
چاہے علی وزیر کی بندش ہو یا محسن داوڑ کے اوپر سفری پابندیاں ۔ مریم نواز کے کمرے کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہو جانا ہو یا فریال تالپور کو ہسپتال سے گھسیٹ کر جیل میں پھینک دینا۔ اور آج کے دور میں سیاسی مخالفوں پر تشدد ہونا۔
حکمران کوئی اور ہیں ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں!
کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ نِظام کے خلاف آواز اُٹھانے سے نظام کو فرق نہیں پڑتا ، یقین مانو ! سرکش حکمران اور طاقتور اشرافیہ کسی چیز سے اتنا نہیں ڈرتے جتنا وہ قوم کی بیداری سے ڈرتے ہیں - (چی گویرا)
7 ماہ کی کڑی محت اور کئی ملکوں کی خاک چھاننے کے بعد پاکستانی ایجنسیوں کو عمران خلاف کی کرپشن کے ثبوت کے طور گھڑی ڈھونڈنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اب ثابت کرو کہ یہ گھڑی توشہ خانہ سے 50 فیصد رقم ادا کر کے خریدی نہیں بلکہ غائب کی گئی 🤣