We appeal to the concerned authorities to repair the road as soon as possible
Gulshan Usman X Block
District President Awaam Raaj Party : Sheikh waleed sajjad khan
@dc_yar@RahimYarKhanCT@DCRYKhan@mcrykhan
کراچی کی عدالت نے سید اقرار الحسن کی جانب سے دائر بریت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں مزید تفتیش کے لیے دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر دینے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو پیش رفت رپورٹ کے ساتھ دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت بھی جاری کی۔
بھائی سید اقرار الحسن کو آج کراچی کورٹ میں پیش کر دیا گیا الحمداللہ! لیکن ان کہ حوصلے اور وہ سرعام والے جزبے پہلے سے بھی ذیادہ مضبوط اور ہمت والے دیکھائی دے رہے ہیں🙌🏻 امید ہے کہ آج فیصلہ صرف اور صرف حق اور سچ کا ہوگا، اور ہاں سچ کو کبھی بھی دبایا نہیں جاسکتا۔ پاکستان ذندہ باد💚
اقرار الحسن سے فیملی کی ملاقات کی درخواست عدالت نے منظور کر لی، جس کے بعد اہلِ خانہ نے ان سے ملاقات کی۔ اقرار الحسن خیریت سے ہیں، پُرعزم ہیں اور ان کے حوصلے بلند ہیں۔
#IStandWithIqrarUlHassan@iqrarulhassan
آدھی رات کو گھر سے گرفتاری، قانون کی حکمرانی کہاں ہے؟
اگر گرفتاری قانونی ہے تو قانونی تقاضے کیوں نظر انداز ہوئے؟ اور اگر غیر قانونی ہے تو جواب دہ کون ہو گا؟
آئین سے بالاتر کوئی نہیں۔
#قانون_کی_حکمرانی#Pakistan#JusticeForIqrarUlHassan
اقرارالحسن کی اہلیہ کا گرفتاری کے حوالے سے بیان
اس ملک میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا ایک معمول کا کام بن چکا ہے۔
کسی کا بھی گھر محفوظ نہیں ہے۔
جنگل کا قانون نافذ کر رکھا ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی گھٹیا پالیسی نے
سنئیر صحافی و بانیِ عوام راج تحریک سید اقرار الحسن کو این سی سی اے کراچی نے عدالت میں پیش کر دیا ہے۔ عدالت نے مقدمہ نمبر 101/2026 کے تحت سید اقرار الحسن کا چار روزہ ریمانڈ منظور کر لیا۔
کارکنان سے اپیل ہے کہ تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کریں۔ اقرار الحسن صاحب کو مقدمہ نمبر 101/2026 میں این سی سی آئی اے نے جوڈیشل مجسٹریٹ 1 ایسٹ کی عدالت میں پیش کیا، جہاں سے 4 روزہ ریمانڈ دیا گیا۔ ان کی قانونی بازیابی کے لیے مکمل کوشش جاری ہے۔ قانونی راستہ اختیار کریں، پرامن رہیں۔
اقرار الحسن کو آج ضلع کچہری کے جج نعیم وٹو کی عدالت میں پیش کیا جائے گا،، اقرار الحسن کیجانب سے میاں علی اشفاق پیش ہوں گے۔
ان پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے
#release_iqrar_ul_hassan
اقرار الحسن کو گرفتار کر لیاگیا، مگر اہلکار یونیفارم میں نہیں تھےنہ گرفتاری کی وجہ بتائی گئ اور نہ ہی کوئی واضح وضاحت دی گئی یہ ملک ہے یا کوئی بنانا ریپبلک؟ وردی کے بغیر لوگوں کو اٹھا لینا وجہ نہ بتانا اور قانون کو مذاق بنا دینا آخر کس جمہوریت کی نشانی ہے
#Release_Iqrar_ul_hassan
اقرار بھائی کی گرفتاری پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ ہمارا مطالبہ واضح ہے: قانون کی بالادستی، انصاف کی فراہمی اور اقرار الحسن کی فوری رہائی! ❤️✊
#Release_Iqrar_ul_hassan
سید اقرار الحسن، بانی عوام راج تحریک، کو این سی سی آئی ای نے آخر کس جرم میں گرفتار کیا ہے نہ جرم کی واضح تفصیل سامنے آئی ہے نہ گرفتاری کی وجہ عوام کو بتائی گئی ہے۔ اگر کوئی الزام ہے تو اسے قانون کے مطابق سامنے لایا جائے تاکہ حقیقت واضح ہو۔
#Release_Iqrar_ul_hassan bhai