ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی رحیم یارخان بیرسٹر بلال سلیم و چیف آفیسر میونسپل کمیٹی رحیم یارخان رانا محمود علی کی ہدایت پر عملہ میونسپل کمیٹی رحیم یارخان کلین گرین پاکستان مہم کے تحت مین چوکس میں پوداجات و پھول لگارہا ہے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) /ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی رحیم یارخان بیرسٹر بلال سلیم کی ہدایت پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی رحیم یار خان رانا محمود علی نے آج مورخہ 25.01.2022 سیوریج مسائل کا جائزہ لینے کے لئے شہر کا وزٹ کیا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) /ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی رحیم یارخان بیرسٹر بلال سلیم کا صبح سویرے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، میونسپل افسران، سپروائزر و عملہ کی حاضری چیک کی اور شہر میں سیوریج و صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔اس موقع پر چیف آفیسر رانا محمود علی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن رحیم یارخان عظمت قدیر ��ورایہ نے اسسٹنٹ میونسپل آفیسر انفراسٹریکچر اینڈ سروسزوقار حیدر زیدی، سب انجینئر شہباز احمد کے ہمراہ میاں ٹائون کا وزٹ کیا اور سیوریج کے مسائل کو فوری حل کرنے کے احکامات صادر کئے ۔
چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن رحیم یارخان کی ہدایت پر عباسیہ انڈر پاس ، دائود پل، یونی لیور پل ، وائرلیس پل شاہی روڈ سے بارش کا پانی کلیئر کر دیا گیا ہے ۔
ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر خرم شہزاد نے نیازی کالونی ڈسپوزل اسٹیشن، شہر کے نشیبی علاقے لکڑ منڈی چوک، تعمیر ملت روڈ، واٹر سپلائی سکیم، اڈا خانپور پارک سمیت مؤ مبارک روڈ چوک سریلی تا اقبال آباد زیر تعمیر روڈ کا دورہ کیا۔
15 سے 18 سال کے افراد کی ویکسین کے عمل کا آغاز ہو چکا ہے۔ ویکسین لگوانے کیلئے اپنے "ب فارم" کا نمبر 1166 پر ایس ایم ایس کریں اور کسی بھی قریبی ویکسین سینٹر سے ویکسین لگوائیں۔
چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن رحیم یارخان کی ہدایت پر طارق محمود سینئر کلرک و سینٹری انسپکٹرز، سینٹری سپروائزر، نگران ہائے سینی ٹیشن عملہ کی حاضری چیک کر رہے ہیں۔