دریائے پونچھ میں طغیانی کے باعث لائن آف کنٹرول پر بچھائی گئی بارودی سرنگیں اور دھماکہ خیز مواد مختلف مقامات پر بہہ کر پہنچنے کی اطلاعات ہیں جو عوام کے لیے خطرناک ہیں۔ ضلعی انتظامیہ اور ادارے حفاظتی اقدامات کر رہے ہیں۔ عوام سے گزارش ہے کہ کسی مشکوک یا دھماکہ خیز چیز کو نہ چھوئیں اور فوری طور پر انتظامیہ یا ریسکیو کو اطلاع دیں۔
@KhSaad_Rafique Khaja sb aap itny bholy hain nahi jitny bnty hain in besharmi aur behayaai ko introduced apky leaders Mian saaaaanpp shareef 90' ma kr chuky hain