28 ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ تیار ہےلیکن پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو دستخط کرنے سے پہلے دکھایا نہیں جارہا/”جمہوریت ہہترین انتقام“اس بات کی بتی بنا کر سیاستدانوں کے پچھواڑے میں گھسیڑاجائیگا
عمران خان نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیا ہے ۔
قتل میں ملوث مجرم کو آنکھ کا علاج کرانے کیلیے گزشتہ روز ہی چیف جسٹس نے ضمانت پر رہا کیاہے لیکن عمران خان کی آنکھ کی بینائی جاچکی ہے انہیں علاج کرانے کی اجازت نہیں ہے
بیریسٹر سلمان صفدر
علی رضا کو بغیر کوئی وجہ بتائے @FIA_Agency کے اہلکاروں نے لاہور ایئرپورٹ سے تھائی لینڈ جانے سے روک دیا۔
اُن کے ساتھ امیگریشن اہلکاروں نے کیا سلوک کیا، اُن ہی کی زبانی سُنیے۔
اس نظام کو کب ٹھیک کیا جائے گا؟ @MohsinnaqviC42
“ قاسم خان سے متعلق جھوٹ بولنے پر عطا تارڑ اور عظمیٰ بخاری کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت درخواست دینے جا رہے ہیں، دونوں اِسی ایکٹ کے تحت جیل جائیں گے” علیمہ خان
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ملک تباہ اس وقت ہوتا ہے جب نااہل لوگ اہم عہدوں پر قابض کر دیے جائیں۔ عاصم منیر اور محسن نقوی کرکٹ سنبھال کر بیٹھ گئے ہیں؛ ان کی اہلیت کیا ہے؟
- پاکستان کے حقیقی وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی
نسیم شاہ کا کیس اس بات کا ثبوت ہے کہ جب تک اشرافیہ کے تحفظ کو قومی وقار کا نام دیا جاتا رہے گا، حقیقی انصاف ایک خواب ہی رہے گا۔
#ShameOnJudge
#AsimLaw
ایک عمران خان کو مائنس کرنے کے لئیے تم نے پارلیمنٹ کو مائنس کیا تم نے عدالت کو مائنس کیا تم نے آئین کو بھی مائنس کیا تم نے جمہوریت کو بھی مائنس کیا تم نے رول آف لاء کو بھی مائنس کیا تمام اداروں کو تم نے مفلوج کردیا ایک شخص کی وجہ سے
آپ پاکستان کو مائنس کررہے ہیں ! آپ نوجوانوں کو مائنس کررہے ہیں آپ ان کے ووٹ کو مائنس کررہے ہیں !! یہ بہت خطرناک بات ہے
حافظ حمد اللہ کی ٹاک شو میں گفتگو
Reminder that Maryam wasn't even legitimately elected.
It's one thing to get elected legitimately and then send your son on a honeymoon on the government's jet. It's a bit worse to steal the election and then do that.
As my X account has been “throttled” acc to @grok - after a deal was done between @elonmusk & the Pakistani government to lift their x ban, this is a request to UK based Pakistanis an any of those who are able to read this tweet (unlike those in Pakistan) to please RT and help get this message out.
سابق وزیراعظم کو آپ نے اس حالت میں رکھا ہوا ہے کہ ساٹھ دنوں تک آپ نے اسے بند کر کے کسی سے ملنے نہیں دیا، ایسے ایشوز پر تو گورئمنٹ گر جاتی ہے۔۔بطور قیدی نواز شریف اور عمران خان کا مقابلہ کرنا ہی شرمندگی کی بات ہے
اعتزاز احسن
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
ایرانی خاتون ڈاکٹر فرشتے امریکیوں کو بتا رہی تھیں کہ 'اللہ اکبر' کا مطلب کیا ہے، اصل طاقت کون ہے۔ اتنے میں امریکی وصیہونی بم قدس مارچ کے قریب پھٹنا ہے لیکن خاتون ڈاکٹر خود اور دیگر شرکا بھاگتے نہیں بلکہ 'اللہ اکبر' کے نعرے لگانا شروع کر دیتے ہیں
جو نو مئی کا رٹا رٹایا بیانیہ ہے، ہمارے خلاف یہ حکومت کو اپنی ناکامی چھپانے کے لیے بہت بہتر لگتا ہے۔ ویسے ہزاروں کیسز دہشت گردی کی عدالتوں میں پڑے ہیں، ان کے فیصلے نہیں ہوئے۔ انجاز چوہدری والے کیس میں عدالت میں پیش ہو کر کہا کہ یہ 9 مئی کو میرے ساتھ موجود تھے، لیکن پھر بھی ان کو سزا سنائی گئی۔
عون عباس بہی
@AonAbbasPTI
اور غداری کیا ہوتی ہے
عمران خان کو اسرائیل کی خواہش پر امریکہ نے ہٹوایا تھا۔ اس پر عملدرآمد یو اے ای اور برطانیہ نے انجام دیا تھا۔ لندن پلان کی اکثر ملاقاتیں دبئی میں ہوئی تھیں۔
حفیظ خان نیازی
ایپسٹین کی مکمل فائلوں میں یہ معلومات موجود ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے نابالغوں کے ساتھ زیادتی کی۔
چنانچہ اس نے اپنے جرائم سے ہماری توجہ ہٹانے کے لیے جنگ شروع کی! ٹیڈ لیو امریکی سیاستدان۔
تاریخ یاد رکھے گی کہ عاصم منیر اور ن-لیگ کے دور میں عالم اسلام کے لیڈر عمران خان کا نام سکرین پر لینا منع تھا ، تصویر تک نہیں دکھا سکتے تھے
لیکن ہزاروں مسلمانوں بچوں کے قاتل، غزہ، شام اور ایران میں خون کی ندیاں بہانےوالے نیتن یاہو کے بیانات بریکنگ نیوز کے طور پر چلائے جاتے تھے
میں اپنے گاؤں کا کل کا واقعہ سناتا ہوں جو صحافیوں کے لیے اہم ہے۔
سہراب خان (میرا رشتہ دار) کو 9 مئی کے مقدمات میں بے گناہ 4 سال سے قید رکھا گیا ہے۔ کوئی ثبوت نہیں۔ وہ ایف ایس سی کا طالب علم ہے۔
کل 4 بجے اس کی ماں کا انتقال ہوا۔ 3 سال سے بیٹے کے غم میں دماغی توازن خراب تھا، پھر دل کا دورہ پڑا اور وفات ہو گئی۔
حکام سے رابطہ کیا مگر جب لڑکا گھر پہنچا تو ماں قبر میں تھی۔
یہ پاکستان کا موجودہ نظام ہے جو ریاست، اداروں اور ہم سب پر سوال اٹھاتا ہے۔ ایران اور افغانستان کا رونا روتے ہیں مگر یہاں کربلا بنا دیا۔
آپ بتائیں، ملک میں کتنے ایسے بے گناہ قیدی ہیں؟ یہ تو میرے گاؤں کا ہے۔ 4 سال سے ایف ایس سی کا طالب علم ناحق قید۔ اب کیا بنے گا؟ ذہن میں کتنا زہر بھرا؟ یہی وطن سے محبت اور جذبہ حریت سکھانے کا طریقہ ہے؟
9 مئی کو پرامن احتجاج پر "نا" کہنے کی سزا: 4 سال قید اقر اس کی ماں چھین لی۔
ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان
اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی
@MKAchakzaiPKMAP
عمران خان کی جان بچانے والے پی ٹی آئی کارکن ابتسام حسن کو گرفتار کر لیا گیا، 'ابتسام حسن کو فجر کی نماز کے بعد مسجد کے باہر سے غیرقانونی طور پر گرفتار کیا گیا-
#ReleaseIbtisamHassan
دلیر مہدی حسن نے سب کو ایکسپوز کردیا
ٹرمپ وہ کررہا ہے, جو ہٹلر نے بھی نہیں کئیے, ہٹلر بھی پانی سے لوگو کو ریسکیو کرتے رہے, ٹرمپ کو کسی چیز کی پرواہ نہیں, بچوں کے سکول پر اور عوام پر بم گرائے
امریکہ کو ایرانی عوام سے کوئی لینا دینا نہیں
یہ غیر مقبول جنگ ہے
This is called real investigative journalism. @CNN exposed the big lie of @realDonaldTrump and proved that US forces were responsible for the bombing of a girls school in Tehran. Nobody have the right to speak lies in the name of national interest.