اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال پمز کے ایمرجنسی وارڈ کی یہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔
جہاں عام شہریوں کو ناقابلِ برداشت گرمی اور ناقص صفائی میں علاج کی سہولت میسر نہیں، وہاں سابق وزیر اعظم عمران خان جیسے اہم مریض کو علاج کے لیے لانے کی بات کی جاتی ہے
ایوب راوی کا ARY کا سکرین شاٹ توہین عدالت کی کاروائی میں اس لئے ساتھ لگایا ہے کہ1۔ یہ ٹاؤٹ کہہ رہا تھا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود عمران خان صاحب کو الشفاء ہسپتال منتقل نہیں کیا جائےگا2۔یہ لفافہ یہ بھی کہہ رہا تھا کہ عدالت کو ایسا حکم دینا چاہیے جس پر عمل ہو سکے
مریم نواز نے حبیب جالب کی بیٹی کا ڈھابہ بند کر دیا:
مریم نواز کی تصویر لگاؤ ورنہ اپنا ڈھابہ یہاں سے اٹھاؤ اور گھر چلی جاؤ, دوبارہ یہاں کاروبار نہیں کرنا, اگر مریم نواز کی تصویر نہیں لگاؤ گی ، ہیرا فورس والے پانچ ہزار بھتہ بھی مانگتے ہیں
پنجاب پر کس قسم کے لوگ مسلط کردئیے گئے ہیں!
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتی میں نہیں جانتی !
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان .
They are running the Morsi playbook step by step.
Mohamed Morsi wasn’t just lost in a courtroom—he was slowly killed through years of deliberate medical neglect, denied access to independent doctors, and isolated behind state secrecy until his body gave out.
In an interview, Salman Akram Raja @salmanAraja lays out the exact same trajectory: court orders ignored, independent medical boards blocked, and critical symptoms like blood clot and severe blood pressure spikes swept under the rug.
It's a calculated strategy. We must demand transparent, immediate medical care now.
#ContemptOfCourt
#StopTortureOnNationalHero
"ہم ایک ہسپتال تک نہیں بنا سکتے، جبکہ عمران خان نے تین شوکت خانم ہسپتال بنائے اور انہیں چلا بھی رہے ہیں۔ جب آپ اس شخص پر غداری اور بدنیتی کا الزام لگائیں گے تو دنیا آپ پر ہنسے گی۔"— اعتزاز احسن @therealaitzaz#ImranKhan#ShaukatKhanum#PakistanPolitics
اطلاعات ہیں کہ عدالت کے حکم کی وجہ سے عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے بہت سی اہم باتوں کا میڈیا کے سامنے ذکر نہیں کیا جو عمران خان نے انکو بتائی ،کچھ باتیں خان کی صحت اور سیاست کے متعلق ہیں۔
"ہم کہتے ہیں کیس لگائیں تو کیس سنے تو سہی اسلام آباد ہائیکورٹ میں اٹھارہ مہینے میڈیکل بنیاد پر اپیل نہ سنے جانا اور پھر کہنا اب مین اپیل پر بحث کرو اور پھر چھٹیاں ہوجاتی ہیں یہ پاکستان کی تاریخ کی انتہائی مایوس کن، سب سے زیادہ چیلنجنگ، آج تک نہ دیکھی نہ سنی، تاریخ کی بری ترین صورتحال ہے جس کی کوئی مثال نہیں ملے گی"۔بیرسٹر سلمان صفدر
@BrSalmanSafdar
#PakistanUnderAsimLaw
فیصلہ بہت واضح تھا، اب ججز جانتے ہیں اگر فیصلہ نہ مانا جائے تو کیا کرنا ہے۔ میرا عمران خان سے 2022 میں لیگل سروسز کا آغاز ہوا، عمران خان نے اس وقت بتایا کہ میرے اوپر شاید دو تین جھوٹے کیسز بنائے جائیں گے۔ عمران خان کو علم نہیں تھا کہ تین چار سو کیسز بنا دیے جائیں گے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ڈاکٹرز نے عمران خان صاحب کی سٹی انجیوگرافی تجویز کی تھی، پمز میں دو سال سے سٹی انجیو گرافی کی سہولت فعال ہی نہیں ہے۔لیکن عمران خان صاحب کو پمز لے جایا گیا تاکہ سٹی انجیو گرافی ہو سکے۔جعلی حکومت کی ناک تھلے جس ہسپتال کو یہ پاکستان کا بہترین ہسپتال کہہ رہے دو سال سے وہاں انجیوگرافی کی سہولت نہیں ہے۔
#ContemptOfCourt
تحریک انصاف کے لوگ آپ سے کیا مانگ رہے ہیں؟ سپریم کورٹ کا حکم آیا ہے، جب سپریم کورٹ کی بات نہیں مانی جائے گی تو پھر آپ پاکستان کو کہاں لے جا رہے ہیں؟ 70 سال سے چند فلسطینی لوگوں کو امریکا کی تمام قوتیں اور اسرائیل مل کر سنبھال نہیں سکا۔ خدا کے لیے اپنے ملک کو خانہ جنگی کی طرف نہ لے جائیں، اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MKAchakzaiPKMAP
27 ہائی کورٹ اور 15 سپریم کورٹ کی پیشیوں، طویل بحث اور میڈیکل رپورٹس کے بعد سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا، مگر رات کی تاریکی میں اس حکم کو نظر انداز کر دیا گیا۔ ذاتی ڈاکٹر فیصل اور عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کو ساتھ رکھنے کے عدالتی حکم پر بھی عمل نہیں کیا گیا۔ یہ صرف عمران خان کے ساتھ ناانصافی نہیں بلکہ عدالتی احکامات اور قانون کی بالادستی کا سوال ہے۔ ہم پنجاب اسمبلی میں اس گھناؤنے کھیل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ عمران خان کا علاج خاندان اور ان کے ڈاکٹروں کی نگرانی میں شفاء ہسپتال میں یقینی بنایا جائے۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی
نورین خان نیازی وہ خاتون ہیں جنہوں نے اس جدوجہد میں بے شمار قربانیاں دی ہیں
نورین خان نیازی کے بیٹے حسان نیازی طویل عرصے تک ملٹری کورٹ میں مقدمے کا سامنا کرنے کے بعد اب کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں جبکہ ان کا اکلوتا بھائی عمران خان ہے جس سے وہ بے پناہ محبت کرتی ہیں
آج ان کا وہی بھائی تکلیف میں ہے جس کے لیے وہ برسوں سے جدوجہد کر رہی ہیں
انہیں بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا اور اڈیالہ جیل کے باہر سخت سردی میں ان پر ٹھنڈا پانی پھینکا گیا
آج ان کی آنکھوں سے بہنے والے یہ آنسو محض آنسو نہیں بلکہ ایک بہن کے کرب اور ایک ماں کی بے شمار قربانیوں کی داستان ہیں
ممکن ہے کہ یہ آنسو اس نظام کو جھنجھوڑ کر رکھ دیں
جب لیڈر غریب اور دیانتدار تھے تو پاکستانی ریاست بیرون ممالک میں جائیدادیں بنا رہی تھی۔ روزویلٹ ہوٹل، ملائشیا ،انڈونیشیا اور برطانیہ میں سفارت خانے بنائے۔ ملک کے اندر PIA اور OGDCL قائم کیے گئے۔ آج یہ سب کچھ فروخت ہوچکا یا برائے فروخت ہے ۔ ملک غریب اور حکمران امیر ہو گئے۔ ہماری 79 سالہ تاریخ!
ماضی میں ڈکٹیٹر بھی عدالت سےفیصلہ لے کر قوم کو بتاتےتھے کہ اب ان کےپاس حکمرانی کاآئینی جواز آگیاہے،لیکن یہ کیسا جمہوری دور ہےجہاں ملک کی اعلیٰ عدالت کےفیصلوں کے اوپر عمل درآمد نہیں ہوتا۔عدالتی فیصلہ بلکل واضح ہےکہ عمران خان کوشفاانٹرنیشنل ہسپتال شفٹ کیاجائے۔منیب فاروق سے گفتگو
🚨🚨 بریکینگ نیوز : سید ذیشان عزیز کا پی ٹی آئی کو زبردست اور اہم مشورہ ۔!!!!🔥👏👏
پی ٹی آئی اب توہینِ عدالت کی درخواست دائر کریگی, جو شائد پیر تک لگے گی پیر کو شائد سماعت ہو۔ اس پر ۔ لیکن پی ٹی آئی صرف ایک چیز کرے ۔ عدالت کے سامنے PTI صرف ایک سوال کرے ۔ اگر یہ حکومت اپنی مرضی منواتی ہے ۔کہ ہم پمز میں ہی خان کا علاج کروائیں گے ۔ کوئی عدالتی آرڈر نہیں مانیں گے۔ تو ہمیں یہ حکومت لکھ کر دیدے کہ اگر خدانخواستہ عمران خان کی صحت کو کچھ ہو گیا ۔ تو اسکا ذمہ دار شہباز شریف ہوگا, اسٹیبلشمنٹ ہوگی ۔ ن لیگ کا ہر وہ شخص ذمہ دار ہوگا, جو اس وقت یہ کہہ رہا ہے کہ ۔عمران خان کو شفاء ہسپتال شفٹ نہیں کیا جائیگا ۔ صرف یہ ایک سوال کریں ۔ حکومت کے پرخچے اڑ جائینگے ۔ یہ اپنے پاؤں چھوڑ کر بھاگ جائینگے ۔ انکا لیڈر جتنا دلیر ہے, جتنے خود یہ دلیر ہیں ۔ پی ٹی آئی صرف سپریم کورٹ میں حکومت سے یہ حلف نامہ لے لے کہ آپ اپنی کسٹڈی میں عمران خان کا کرالیں علاج ۔ لیکن حلف نامہ دیں کہ اگر طبیعت تھوڑی سی بھی خراب ہوگئی, تو شہباز شریف ذمہ دار ہوگا۔ اسٹیبلشمنٹ ذمہ دار ہوگی ۔ یہ تمام لوگ ذمہ دار ہونگے ۔ ہمیں لکھ کر دیں کہ اگر خان کی طبیعت کو ہلکا سا بھی کچھ ہوا تو, ۔ ہم ذمہ دار ہیں ۔ ہمیں 302 پر چڑھا دیں پھر آپ ۔!!!🔥🔥🔥🚨🚨