مبارک ہو پاکستانیو!
نوازشریف اور شہبہازشریف نے ایک بار پھر ”دل پر پتھر“ رکھ کر پیٹرول اور ڈیزل 15 روپے مزید مہنگا کر دیا ہے۔
25 کروڑ پاکستانیوں کو پیٹرول کی اونچی اُڑان مبارک ہو۔
ویلکم بیک ٹو پتھر کے دور کا پاکستان!
میں ایک پاکستانی اس شخص کی مذمت کرتاہوں۔۔/اس سے براءت کا اعلان کرتا ہوں،
1-کہ جس نے مسلمانوں (فلسطینی، ایرانی ودیگر)کے قاتل ٹرمپ کی شرمناک حد تک خوشامد کی،
2-ٹرمپ قاتل کو بار بار نوبل پیس پرائز کیلئے نامزد کیا،
3-ٹرمپ کے بورڈ آف پیس (فلسطین پر اسرائیلی قبضے کابورڈ)میں شرکت کی،
4-ٹرمپ /اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد نام لیکر امریکہ کی مذمت نہیں کی،
5-ٹرمپ/امریکہ/اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد احتجاجی مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلا کر 2 درجن سے زائد مظاہرین کو شہید کیا،
اور
6- پاکستانی عوام کے حق حکمرانی پر ڈاکہ ڈال کر جعلی وزیراعظم بنے۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
خبردار ہوشیار، امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے Temple Mount یعنی مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کی سازش بے نقاب کر دی اس سازش کے تحت اسرائیلی خودمسجد اقصیٰ پر حملہ کرینگے اورالزام ایران پر لگا دینگے پھر عرب ممالک ایران پر حملہ کر دینگے OIC کو اس سازش کا نوٹس لینا چاہیئے
#SaveAlQuds
ایسے ہی کھلونے کے ساتھ ایک تج دئیے گئے جاپانی بندر کی ویڈیو نے دنیا ہلا کر رکھا دیا تھا، ایسے ہی کھلونوں کے ساتھ بے آسرا کر دئیے گئے فلسطینی بچوں کی ویڈیوز کچھ اثر نہیں رکھتیں۔ یہ آج کی دنیا ہے، قرب قیامت کا زمانہ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
لوگو!
دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو، البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو، یاد رکھو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔
(بخاری،۲۹۶۶)
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کا 1997 میں کیا گیا خطاب سوشل میڈٰیا پر وائرل ہے 🔥 🔥
جین زی اور آلفا کے لیے یہ خطاب سننا ضروری ہے!, عمران خان larger thn life ہے!!
آج کا لطیفہ !!
ن لیگی رکن سلمیٰ بٹ نے کہا کہ مریم نواز نے نئی ہیلپ لائن بنائی ہے۔ 1000 پر کال کر کے آپ 10 ہزار روپے کما سکتے ہیں۔
جب اینکر نے اسی وقت ہیلپ لائن پر کال کی تو جواب آیا،
"معاف کیجئے۔ آپ کا ملايا ہوا نمبر موجود ہی نہیں" 😂😂
عمران خان کے دور حکومت میں دو دفعہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بارے میں بحث شروع کرائی گئی ہم نے اسوقت بھی اسرائیل سے دوستی کو قائداعظم کے نظریات سے انحراف قرار دیا تھا اور ہمارا آج بھی وہی مؤقف ہے لیکن کچھ صاحبان اسوقت اسرائیل سے دوستی کے حامی تھے آجکل جعلی ہیرو بن رہے ہیں
کچھ دن پہلے ایک بائیس گریڈ کے افسر نے رعونت بھرے لہجے میں پوچھا تھا “تم ہو کون” ۔ آج کراچی نے بتا دیا ہے کہ وہ “عمران احمد خان نیازی” ہے ۔۔!!!
#سندھ_عمران_خان_کا