جی بی کا ایک بھی آزاد امیدوار جیتنے کے بعد ن لیگ میں شامل نہ ہوا بلکہ چار آئی پی پی کو پیارے ہو گئے ، میاں نوازشریف کے ساتھ دوسری بار دھوکہ ہو گیا ، پہلی بات مینار پاکستان پر لا کر کندھے پر کبوتر بٹھا کر صرف ایک ایم این اے کی سیٹ دلوا کر سائیڈ لائن کر دیا گیا
کرپشن، اہلیت کی اعلیٰ ترین ڈگری ہے، اور اگر یہ ڈگریاں نسل در نسل ہوں تو اقتدار چل کر دہلیز پر آتا ہے۔ سوئے ہوؤں کو جگا کر فارم 47 دیا جاتا ہے۔ کرپشن کی فائلیں دیکھ کر موگیمبو خوش ہوتا ہے۔ صابر شاکر
#pakistan@ARYSabirShakir
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
انٹرنیشنل میڈیا 🚨🚨
مریم نواز کی نااہل حکومت کی جگ ہنسائی! آسٹریلوی میڈیا کے مطابق چکوال میں پنجاب پولیس/CTD نے "غلط فہمی" میں اوورسیز خاندان پر فائرنگ کر کے 9 سالہ معصوم ہانیہ کو شہید، باپ بھائی کو زخمی کر دیا۔ فوٹو شوٹ کی شوقین نااہل وزیر اعلیٰ سے پنجاب نہیں سنبھل رہا۔۔
🚨راولاکوٹ میں قتل عام کے بعد جب شہداء کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا تو وہ دردناک مناظر
قاسم سوری نے اپنے ویلاگ میں چلا دیے، راولاکوٹ میں بڑا ظلم کیا گیا ہے
حالیہ بجٹ 2026-27 کو کسان ونگ نے مسترد کر دیا۔ ممبر نیشنل اسمبلی بریگیڈر ریٹائرڈ اسلم گھمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس ملک کے ساتھ وفاداری کرنی ہے اور اسے آگے لے جانا ہے تو شوگر مافیا، بجلی مافیا اور آئی پی پیز مافیا جیسے طاقتور گروہوں کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ جب تک ان مافیاز کا احتساب نہیں ہوگا اور ملک میں کڑا اور یکساں انصاف قائم نہیں ہوگا، مسائل جوں کے توں رہیں گے۔
پنجاب میں ترقیاتی اختیارات اور وسائل کے استعمال کے حوالے سے جو صورتحال ہے، اس پر الگ بات کی جا سکتی ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ کوئی پوچھنے والا نظر نہیں آتا۔ حکومتی خزانے کا بے پناہ پیسہ ضائع ہو رہا ہے۔
کیسے چھوڑ دوں کشمیر یوں کو، میرا آدھا خاندان اس آزادی کی تحریک میں شہید ہوا ہے، جس میں دو سگے بھائی، سگے دو چاچو، خالہ کے بیٹے اور کزن وغیرہ۔ آج سے دس سال پہلے میرا چھوٹا بھائی شہید ہوا تھا۔ تم بھول گئے ہو، ہمارا آج بھی کشمیر سے وہی رشتہ ہے 78 سال پہلے تھا۔ ابوبکر
#pakistan@Abubakrnazir804
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨ہم ادھر بیٹھیں گے واٹر کینن لائے یہ لاٹھی چارج کریں یہ کشمیر کی طرح گولیاں چلائیں اور چلائیں گے کیونکہ ہاتھ کھل گئے ہیں ہم تیار ہیں ہم شہادت قبول بیٹھیں گے ہم یہیں پر کیونکہ یہ عمران خان سے خوفزدہ وہ سب کو نظر ا رہا ہے
علیمہ خان کا اعلان
قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے، لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی۔ اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر ”حقیقی آزادی“کے لیے کھڑا ہونا ہے! عمران خان
#pakistan @ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
گلگت بلتستان کے انتخابی معرکے میں تحریک انصاف کے لیے میدان سرے سے ہی ناپید تھا، لیول پلینگ فیلڈ تو دور کی بات ہے۔ تمام تر رکاوٹوں اور ساکھ کو پہنچنے والے نقصان کے باوجود، پی ٹی آئی نے اس کٹھن مقابلے میں تاریخی کامیابی سمیٹ کر سب کو حیران کر دیا ہے۔۔۔
شفیع جان
پاکستانی طلبہ کی عدم دلچسپی کے باعث 26-2025ء میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی 743 نشستیں خالی رہ گئیں۔ میرٹ میں نرمی اور 45 روزہ توسیع کے باوجود ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی نشستیں پُر نہ ہو سکیں۔ جنگ نیوز
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔