@sajjadhaider098@ShoaibSiddiqui_ کس سے بحث کر رہے ہیں آپ لوگ۔ پٹواریوں سے بحث کرنے سے اچھا ہے اپنا سر دیوار میں مار لو۔ قانون کی باتیں کر رہے ہیں۔ اس ملک میں قانون نام کی کوئی چیز ہے بھی؟
🚨🚨 بریکینگ نیوز : آج کی پانچ بڑی خبریں ۔ !!🚨🔥
پہلی خبر : پاکستان نے سعودی عرب سے 7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا ۔
دوسری خبر : پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر ادھار مانگ لیے ۔
تیسری خبر : پاکستان نے چینی قرضہ موخر کرنے کی درخواست کر دی ۔
چوتھی خبر : امریکہ نے رہی سہی پاکستانی برآمدات پہ دس فیصد اضافی ٹیکس عائد کردیا ۔
پانچویں خبر : پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی ہے ۔🔥🔥😎
ہمارے دھرم کے مندر کے گیٹ بند ہو گئے لیکن اللّٰه کی مسجد کھلی رہی، قسم کھا کر کہتا ہوں کبھی مندر میں قدم تک نہیں رکھوں گا، پروٹیسٹ میں موجود ہندو لڑکے کی گفتگو
جیو نیوز کا جھوٹ On Spot پکڑا گیا!!🤣
ویڈیو بنانے والا جوان DHA لاہور میں رہتا ہے, جیو نیوز پر جھوٹ بولا جارہا کہ مریم نواز کی وجہ سے پانی کہی نہیں کھڑا!!
پھر نوجوان نے گھر کے باہر مناظر دیکھائیں!!
جھوٹا میڈیا مردہ باد!!
عمران خان جیسا زمانہ پھر کبھی نہیں آنا
ریئل اسٹیٹ کے بزنس مین کہتے ہیں کہ وہ دور آئیڈیل تھا کنسٹرکشن کے حوالے سے کسان کہتے ہیں کہ اتنی برکت تھی کہ جو فصل کاشت کی بمپر کراپ ہوئی اور ریٹ بھی بہترین ملا اور پیسے بھی جلدی ملے اس جیسا دور کبھی آ نہیں سکتا۔ آٹو سیکٹر والے کہتے ہیں جتنی گاڑی خان کے دور میں بک رہی تھی پاکستان کی تاریخ میں اتنا کام کبھی نہ ہوا۔ غریب کہتے ہیں کہ ہمارے جیب میں 10 لاکھ روپے کا چیک تھا جب بھی کسی کو کوئی بیماری ہوئی مفت علاج ہوا دوائیاں تک مفت ملا کرتی تھیں۔۔
واقعی ایک غریب پرور اللہ کا خوف والا حکمران پاکستان میں آیا تھا۔ جب سے گیا یے ملک برباد ایسے ہو رہا ہے جیسے کسی نے تیار فصل میں خنزیر چھوڑ دئیے ہوں
Truck Driver Makes History on the Road: Risks His Own Truck to Save Another From a Horrific Accident in Egypt | 24 News HD
ٹرک ڈرائیور نے سڑک پر تاریخ رقم کردی
اپناٹرک خطرے میں ڈال کردوسرےکوخوفناک حادثےسےبچالیا
#TruckDriver#Humanity#Hero#ViralVideo#InspiringStories#Egypt
بیچارہ دولہا بڑی شان و شوکت کے ساتھ اپنی دلہن کو گھوڑی پر بیٹھ کر لے جا رہا تھا لیکن اچانک پیچھے سے گھوڑا آ گیا۔ اب شادی سے پہلے ہی دونوں کا مقابلہ شروع ہو گیا۔ اب سمجھ نہیں آ رہی کہ برات دلہے کی ہے یا گھوڑے کی ہے 😂
#قومی_زبان
"متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنےوالی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے
اور اس بل کے پیچھےچھپےمحرکات جاننےکیلئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیں
گھروں کی چادر، چار دیواری پامال کر کےوزیر صاحبہ ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتی ہیں ؟"
سینیٹر آصف کرمانی
"میں جلد ہی آپ کو وہ باتیں بتاؤں گا جس سے پاکستان امیر بنے گا۔۔ امیر بنے گا۔۔ امیر بنے گا۔۔ امیر بنے گا۔۔ ڈھشم ڈھشم۔۔ ٹھاہ ٹھاہ" -
شہباز شریف کی ماضی کی جذباتی گفتگو۔۔
😂😂😂😂