Standing by my Skipper's side, always.
No wordly force can stop him from recapturing his rightful mantle as the Prime Minister of Pakistan.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ
@SaniaaAshiq اس وقت جلسہ گاہ مکمل طور پر بھر چکا ہے اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر ہے اس وقت جلسہ گاہ پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں
پٹواریوں دیکھو یہ لوگ آپ کو کیسے بے وقوف بنا رہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
توشہ خانےسے جعلی ا��اؤنٹ سے پیمنٹ کر کے بی ایم ڈبلیو اور ٹویوٹا لیکسس گاڑیاں سابق صدر آصف زرداری نے کیسے لیں؟
سرکاری دستاویزات کی زبانی
#Toshakhana
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جسٹس (ر) نور الحق قریشی کی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بابر اعوان سے ملاقات۔ پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور