تحریک لبیک @Labbaik_Office کی مرکزی ارکان شوری کااجلاس عیدک��بعدکےلیے غیرمعینہ مدت تک ملتوی
تحریک لبیک فلسطین کے حوالہ سے اسلام آباد کےلیے لانگ مارچ یاپھردھرنا کااعلان کرسکتی ہے،ذرائع
سینیٹرمشتاق @SenatorMushtaq غزہ چوک میں دھرنا جاری رکھےہوئے ہیں اس معاملہ میں ان کےس��تھ بھی بات چیت بھی زیرغور،ذرائع کادعوی
عیدکےبعد تین روزہ اجلاس میں حتمی فیصلےکیےجائیں گے،ذرائع
حکومت فلسطین کی عملی مدد کرے، سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی
یہ وقت دشمن کو طاقت دکھانے کا ہے، حافظ سعد رضوی
ٹی ایل پی گریٹر اسرائیل کے راستے میں رکاوٹ بنے گی، حافظ سعد حسین رضوی