ایران اسرائیلی جارحیت سے بھاری نقصان اٹھانے کے باوجود اسرائیل کو مضبوط جواب دے رہاہے اسے پہلی بار پتہ چل رہاہے کہ بمباری کیا ھوتی ہے عالم اسلام کے خلاف اسکے عزائم ڈھکے چھپے نہیں قدرت کی طرف سے یہ ایک اور موقع ہے کہ تمام مسلمان ممالک متحدہو��ر اسرائیلی خطرے کا مکمل سد باب کریں
@Ikhlaque_Sheikh پھر ایک روشن صبح کا آغاز ہوگا،
اور ہم زیرِ زمین با تسکین ہوں گے،
یہ سوچ کر دل کو تسلی ملی بھائی اخلاق،
��م ہونگے نہ ہونگے لیکن
چمن یہ سارے سدا بہار ہوں گے،
@CMShehbaz I am writing to express my deep concern regarding the recent disconnection of the transformer supplying electricity to our area. While I understand the need to address illegal connections, disconnecting the entire transformer penalizes law-abiding citizens like myself
@PakPMO I am writing to express my deep concern regarding the recent disconnection of the transformer supplying electricity to our area. While I understand the need to address illegal connections, disconnecting the entire transformer penalizes law-abiding citizens like myself who
@pmln_org I am writing to express my deep concern regarding the recent disconnection of the transformer supplying electricity to our area. While I understand the need to address illegal connections, disconnecting the entire transformer penalizes law-abiding citizens like myself
ایک اشکال میرے ذہن میں ہے کہ:
پہلے تو پی ایس ایل میں فلس_طین کا نام لینا بھی منع تھا.. حتی کہ تماشائیوں سے جھنڈے بھی لے لیے گئے.. وسیم اکرم نے کہا کہ فلس_طین کا معاملہ ایک سیاسی معاملہ ہے۔ اس سے پی ایس ایل کا کیا تعلق؟؟
ٹھیک ہے بھئی... آگے چلیں!
نسیم شاہ کے بھائی نے کہا کہ ہمیں اس موضوع پر بات کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔ اور ہم صرف کرکٹ پر بات کرتے ہیں.. (حالانکہ نسیم شاہ عورتوں کے حقوق کے حو��لے سے کرکٹ کے میدان میں شرٹ تک پہن کر آ گئے۔ شاید اس کا کرکٹ سے تعلق ہو.. مگر فلس_طین کا کرکٹ سے کبھی کوئی تعلق نہیں رہا..)
اب سوال یہ ہے کہ جب لیگ ختم ہوگئی، پی ایس ایل کا کے ایف سی سے معاہدہ پورا ہوگیا تو فلس_طین کا کرکٹ گراؤنڈ سے تعلق کیسے نکل آیا.. ؟ اگر پہلے کوئی تعلق نہیں تھا تو اب بھی نہیں ہونا چاہیے..! اور اگر اب تعلق پیدا ہوگیا ہے تو پہلے کیوں نہیں ہوا ؟
آپ کہیں گے دیر آئے درست آئے.. مگر میں یہ اعتراض کروں گا کہ اسے دیر سے آنا نہیں کہتے.. اسے تو بعد میں آنا کہتے ہیں.. (یعنی ایسے وقت میں آنا جب سارا کام ختم ہو جائے، جب آنے کا کوئی فائدہ نہ رہے..)
یہ میرے ذہن میں ایک اشکال ، اعتراض ہے ۔۔ کسی کے پاس جواب ہو تو براہ کرم مجھے مطمئن کریں! جزاک اللہ!منقول
اہل وطن، تمھارا قبلۂ اول ڈوب رہا ہے، تم طلوع ہوجاؤ۔
سارا دن سوشل میڈیا پر کانٹیکٹ شیئر کرتے رہتے ہو، کیا بہتے ہوئے خون، سردی میں کھلے آسمان تلے ٹھٹھرتے ہوئے یتیموں اور اجڑی ہوئی گودوں کے لیئے دس پوسٹ نہیں کرو گے؟
#PakInterveneICJ