شہزاد اکبر کے خوفناک انکشافات!!
کشمیر میں لاشوں کو غائب کرنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے, اور شہداء کے لواحقین سے لکھ کر لیا جارہا ہے, کہ وہ خاموش رہیں گے!!💔
بلکل 26 نومبر ڈی چوک کی طرح!!
آخر کار نعمان اعجاز بھی پھٹ پڑے!!🔥🔥
کسی کو پاکستان کی پرواہ ہی نہیں,
ملک میں مہنگائی ہے, بیروزگاری ہے, لوگو کے کاروبار تباہ ہوگئے!!
جبکہ جعلی حکومت اپنے چھوٹے چھوٹے گھٹیا فوائد لینے میں مصروف ہے!!
اڈیالہ جیل سے بڑی خبر۔
کپتان ڈٹ گیا۔
گذشتہ روز اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے عمران خان سے ملاقات کرنے اور ڈیل کی آفر لے کر جانے والے فرد کے آگے عمران خان نے اپنے 6 مطالبات رکھ دئے۔
8 فروری والا مینڈیٹ واپس کرو۔
ملٹری عدالتوں میں ناحق سزا پانے والے سارے کارکنوں کو فلفور رہا کرو۔
ساری قیادت بشمول شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کو رہا کرو۔
تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو چھوڑو۔
بیرون ممالک بیٹھے صحافیوں پر جھوٹے مقدمات ختم کرو۔
26ویں اور 27ویں ترمیم واپس لو۔
🚨 پاکستان خود کو امن کے پیامبر کے طور پر آگے لا رہا ہے جبکہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی قید پر تشویش برقرار ہے کرکٹ لیجنڈ عمران خان کو جعلی کرپشن چارجز میں قید کر رکھا ہے جس پر عمران خان کے بیٹے بھی مسلسل بات کر رہے ہیں ۔ ITV نیوز کاسٹر
”اگر کسی کی ماں بیٹی کو رات گئے ہسپتال لایا جائے، سرجری ہو اور واپس جیل بھیج دیا جائے، فیملی تک کو ملنے نہ دیا جائے تو اس سے بڑھ کر شرمناک بات کیا ہو گی؟ بشری بی بی ہوں یا ڈاکٹر یاسمین راشد، ان کے ساتھ جیل میں ہونے والے بدترین ظلم کو نارملائز کر دیا گیا ہے۔ سوچیں اگر ایسا سلوک شریف یا زرداری خاندان کی کسی خاتون کے ساتھ جیل میں ہوتا تو یہاں کیسی طوفان برپا کیا جاتا، صحافی تقاریر کر رہے ہوتے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی سینئر خاتون یا بشری بی بی کو آخر یہ کس جرم کی سزا ہے؟“ @SHABAZGIL
خان صاحب کا حکم تھا کہ ایک نئی پارٹی رجسٹر کروائی جائے۔ اس کا کیا ہوا؟
کشمیر اور گلگت بلتستان کے الیکشن سر پہ ہیں۔ پھر سے گاجر، مولی بینگن کے نشان پہ الیکشن لڑنے کا ارادہ ہے؟
خان رہائی تحریک یا مزاحمت تو نہیں ہو پا رہی آپ سے، کیا یہ پارٹی رجسٹر کروانے کا کام بھی اتنا مشکل ہے؟