"میرے پاپا ریٹائرڈ کرنل ہیں اور مجھے ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ پاکٹ منی دیتے ہیں"
بےشرم اولاد نے اپنے ریٹائرڈ فوجی باپ سے کبھی نہیں پوچھا کہ پاپا بطور کرنل آپ کی تنخواہ ڈھائی لاکھ روپے تھی اور ریٹائرمنٹ کے بعد آپ کو ڈیڑھ پونے دو لاکھ روپے پنشن ملتی ھے تو آپ ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے مجھے پاکٹ منی دے کر اپنا گھر کیسے چلاتے ہیں؟
مگر ۔۔۔ حرام کے نطفے سوال نہیں پوچھتے اسلیئے پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ کرنل کی بیٹی نے بھی اپنے چور کرپٹ باپ سے کچھ نہیں پوچھا ۔۔
پرانے وقتوں میں جب قومیں گناہ کرتی تھیں تو اُن میں سے کچھ لوگوں کو بندروں میں تبدیل کر دیا جاتا تھا، لیکن موجودہ دور میں بندر نہیں بلکہ سہولت کار پیدا کیے جاتے ہیں۔سہولت کار معاشرے کا سب سے بڑا ناسور ہیں اور عذاب بھی۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے#ناموس_رسالت_پر_لبیک_قربان
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
#RightsMovementAJK
میرا بیٹا اپنا ملک سمجھ کر بلوچستان گیا تھا،مجھے معاف کردیں مگر آج کے بعد بلوچستان کوئی نہ جائے،دشت میں فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے شخص کے والد
اگر وہ ہمارے ملک کا حصہ نہیں تو ہمیں بتایا جائے اور وہاں لکھا جائے کہ جو جائیگا اپنی ذمہ داری پر جائیگا،گفتگو
مقامی ذرائع کے مطابق کراچی سے کوئٹہ آئی ہوئی فیملی دشت کے قریب راستے بھٹک گئے تو، سیکیورٹی فورسز نے روکنے کیلئے آواز لگائی جو اس بدنصیب فیملی کو سنائی نہیں دی۔
فورسز نے گاڑی پر فائرنگ کردی۔
جس سے گھر کا سربراہ جانبحق ہوگا۔ ماں دو بیٹیوں کیساتھ بچ گئی۔
🚨New Update 👇
The 🇵🇰 Pakistani military regime has once again revealed its deceptive face, and the propaganda it spread just #ten_minutes after the attack—claiming that the attackers came from #Afghanistan—has been exposed.
The scripted confession it presented was quickly discredited. The confession was reportedly obtained from an injured #soldier named #Usman , who was made to say that he was from Afghanistan's #Nangarhar province and had received his training there.
@Shah15446472 ان کو پراپرٹی ڈیلنگ اور الیکشن چوری کے سوا اور کچھ بھی نہیں اتا صرف ان کو یہی کہو کہ بلند اواز میں لوگوں کو ڈرانا کیسے ہے نہتے پاکستانیوں کے اوپر گولیاں کس طرح چلانی ہے ان کے م حقوق پر ڈاکہ کس طرح ڈالنا ہے اور ایک انچ زمین فتح نہیں یہ صرف ٹانگیں اٹھائے بس اور ان کو کچھ نہیں اتا
کشمیری بھائی, مہرنگ بلوچ کے لیے آواز اٹھا رہےہیں!
یہی حل ہے, اب ایک ہونا پڑےگا, پچھلے 77 سال سے انہوں نے ہمیں تقسیم کیا ہؤا تھا, لیکن اب سب کو سمجھ آگئی ہے!!
گریٹا , مہرنگ بلوچ کے حق میں آگئی!!♥️
معروف گریٹا پوری دنیا کو بتا رہی ہے, مہرنگ بلوچ کو ناحق سزائے دی جا رہی ہے, بلکہ ایمان مزاری کو بھی ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
گریٹا کو پوری دنیا دیکھتی ہے,
عاصم منیر کی ثالثی کارڈ گریٹا نے اڑا دیا!!
حسین رضي الله عنه ظالم مسلمان حکمرانوں کے لئے ایٹم بم ہیں، یزید کا گناہ شرابی ہونا یا کوئی اور گناہ نہیں تھا، یہ بہت چھوٹے گناہ ہیں، یزید کا سب سے بڑا گناہ غیرقانونی طور پر اقتدار پر قابض ہونا تھا۔ اللہ مولانا اسحاق کی قبر کو روشن کرے اور ایسی کلیرٹی ہم سب کو عطا کرے۔ آمین
عباس عراقچی کا شکریہ ♥️
آپ نے کسی وردی والے سکیورٹی گارڈ سے ہاتھ نہیں ملایا, نا کوئی تصویر بنائی!!
اپکو پتہ تھا, انکا امن سے کوئی لینا دینا نہیں, بس ٹرمپ کی خوشنودی حاصل کرنا اور تصاویر بنانا اصل مقصد تھا!!