اگر کبھی اللہ نے حکومت دی تو اس بے شرم کو خان کی سیکورٹی سکواش میں لگایا جائے گا۔ اور سارا دن خان کے ساتھ پیدل چلوایا جائے گا۔ اس کی یہی سزا کافی ہو گی جب اس کو سارا دن خان کی سپیڈ پر پیدل چلنا پڑے گا
عمران خان نے علی زیدی عمران اسماعیل عامر لیانی فردوس عاشق اعوان سمیت 17 لوگوں کو پارٹی سے فارغ کر دیا۔
بڑے فیصلے کی وجہ۔
عمران خان نے علی زیدی فواد چوہدری عمران اسمعیل کو پارٹی سے نکال دیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔17 لوگ فارغ۔
https://t.co/Gw57koloL5