إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان تحریکِ انصاف کے بزرگ کارکن چاچا شاہ عالم خان کا انتقال ہو گیا، 9 مئی کا ایک اور کارکن اس دنیا سے چلا گیا، مرحوم شاہ عالم خان کو 9 مئی کے جھوٹے مقدمات میں نامزد کر کے 1 سال تک سرگودھا جیل میں ناحق قید رکھا گیا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم شاہ عالم خان کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
#May9th_FalseFlag
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
#StopRiskingImranKhansLife#InsafiansPower
اس وقت پاکستان میں دو قومی نظریہ!قوم کی بیٹی اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے پر گریبان سے گھسیٹی جاتی ہے جبکہ کرنل کی معشوق پولیس سے ڈنڈا چھین کر سویلینز پر جھپٹنے پر بھی مظلوم ہے!
پاکستان کی عوام آج سڑکوں پر نکلنے کو تیار نہیں، وہ گھروں میں بیٹھے ہیں اور دیکھ رہے ہیں، وہ ایک درد ہے، وہ ایک خواب ہے جو ہر پاکستانی کے دل میں بسی ہے۔
وہ نکلیں گے تو خان کے لیے نکلیں گے، اور یہ منظر تاریخ میں درج ہوگا۔
صرف خچروں کو اپنے ننہیال کا تذکرہ اچھا لگتا ہے کیونکہ ان کے والد محترم گدھا اور والدہ گھوڑی ہوتی ہے۔ خچر پروری کی روایت برٹش آرمی کی ہے -ایک کور Remount Veterinary Farms corpse کے نام سے ابھی تک چلی آرہی ہے- اسپ تازی یا قابل فخر گھوڑوں کی نسلوں کو کسی تعارف کی ضرورت نہیں ہوتی
کرنل کی گینگسٹر ٹائپ گرل فرینڈ کے خواہش پر سرحد یونیورسٹی میں احتجاج کرتے والے لڑکوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور لڑکیوں کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا ہے۔
سسٹم واقعی collapse ہوچکا ہے۔ بجائے کرنل کو نوکری سے نکال کر سزا دینے کے طلباء کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ طالبات کو نکالا جا رہا ہے۔
چارسدہ کا وہ مجرم جس نے 3 بھائیوں کو قتل کر دیا تھا ایجنسیاں اس مجرم کو ملائشیاء سے پکڑ کر پاکستان کی عدالت میں پیش کردیا۔ اور کل عدالت نے ثبوت ناکافی ھونے پر 4لاکھ کی ضمانت پر رھا کر دیا۔افسوس صد افسوس
پوسٹ شئیر کرے تاکہ ان مظلوم خاندان کو انصاف مل جائے۔۔۔
اس لڑکے حسن سدوزئی نے آیت نور سے کہا کہ تمہیں تمہارے ابو بلارہے ہیں اور وہ بچی خوشی سے دوڑتے ہوئے اس کیساتھ گئی یہ سوچ کر کہ ابو کے پاس جارہی ہوں ۔
یہ اسی علاقے میں رہتا ہے ۔ اس نے پولیس کو بہت گھمایا پھر ایس ایچ او نے اس کو 2 ہزار روپے دئے اور بہلا پھسلا کر اس سے سچ اگلوالیا اور پھر اس نے اس کنویں کی نشاندہی کردی ۔ جہاں بچی کو پھینکا گیا تھا ۔
یہ اس سارے معاملے میں برابر کا شریک ہے ۔ حکومت کو عدالتوں کو قصور کی زینب کی طرح آیت نور کے کیس کو خصوصی طور پر دیکھنا ہوگا اور فیصلہ عام رائج قوانین سے ہٹ کر خصوصی بنیادوں پر کرنا چاہیے ۔
#JusticeForAyatNoor
🔥🔥🔥🔥پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے Sky Sports کے خلاف باضابطہ شکایت درج کرائی ہے کیونکہ براڈکاسٹر نے لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز لنچ کے وقفے کے دوران سابق وزیراعظم اور پاکستان کے سابق کپتان عمران خان کے بیٹوں، قاسم اور سلیمان خان کا انٹرویو نشر کیا۔
ESPNcricinfo مطابق، PCB احتجاجاً یہ آپشن بھی زیرِ غور لایا تھا کہ لنچ کے بعد پاکستانی ٹیم دوبارہ میدان میں نہ اترے۔
رپورٹس کے مطابق PCB نے لنچ سے پہلے Sky Sports سے رابطہ کرکے اس انٹرویو پر اعتراض کیا اور کھلاڑیوں کے دوبارہ میدان میں نہ آنے کا عندیہ دیا۔ Sky نے ابتدا میں انٹرویو نشر کرنے میں تاخیر کی، تاہم بعد میں تقریباً 18 منٹ کی ریکارڈنگ نشر کردی۔ پاکستانی ٹیم بالآخر لنچ کے بعد میدان میں واپس آ گئی۔
Sky Sports نے شکایت موصول ہونے کی تصدیق کی ہے، تاہم اس پر مزید تبصرہ کرنے سے گریز کیا، جبکہ ECB کو بھی PCB کے تحفظات سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ 🔥🔥🔥🔥
🚨 پولیس کے مطابق اسکول سے گھر آنے کے بعد متاثرہ بچی نے پہلے اپنی والدہ کو اور پھر اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کو اسکول کے باتھ روم میں پیش آنے والے اس واقعے سے آگاہ کیا۔
طبیعت خراب ہونے پر متاثرہ بچی کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال ایبٹ آباد منتقل کر دیا گیا جہاں لیڈی ڈاکٹر کی زیر نگرانی متاثرہ بچی کا طبی معائنہ کیا گیا۔
ایبٹ آباد میں نرسری کی کمسن طالبہ سے اسکول کے باتھ روم میں مبینہ زیادتی اور تشدد، مقدمہ درج
ایبٹ آباد کے علاقے نملی میرا میں ایک انتہائی افسوسناک اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں حبیب پبلک اسکول کی نرسری کلاس کی کمسن طالبہ کو اسکول کے باتھ روم میں مبینہ طور پر زبردستی اور درندگی کا نشانہ بنایا گیا 💔
بریکنگ نیوز 🚨
سابق آسٹریلین کرکٹر گریگ چیپل کا کہا ہے کہ عمران خان تین سال سے آئسولیشن میں ہیں۔
عمران خان زیادہ تر وقت اندھیرے میں رہتے ہیں جو کہ آپ کی ذہنی صحت کے لیے اچھا نہیں ہے اور جیسے جیسے آپ کی ذہنی صحت خراب ہوتی ہے، آپ کی جسمانی صحت بھی بگڑنے لگتی ہے۔
لاہور میں عید میلاد النبی ﷺ کی تقریب پر پولیس چھاپے کے دوران پی ٹی آئی کارکن اشتیاق خان ابلتے ہوئے تیل میں گر کر شدید جھلس گئے تھے، ڈاکٹرز کے مطابق اشتیاق 70 فیصد تک جھلس گئے ہیں، اس ظلم کے زمہ دار عاصم منیر اور شریف خاندان ہے، اللہ ان کی اولادوں اور نسلوں کو تباہ و برباد کرے!
@MaryamNSharif حرامزادی کنجری عورت زبردستی مسلط ہوکر اڀنےباڀ اوراڀنے اورخاندان سمیت قبض کاعلاج بھی لندن سے کرواتی سوئزرلینڈ سے کرواتی ہے تیرا لعنت باڀ اور چاچا ڀچھلے40سال سسلط ہیں اس صوبےڀرلیکن حرامخوربدیانت ڈاکوخاندان سے آجتک نرسری کیلئے آگ بجھانے والے آلات نہیں دئیےگےدوزخ کی آگ جاۓتیرےڀیٹ م👇