جلسۂ عام | شہدائے عوامی نیشنل پارٹی کو خراجِ عقیدت
سابق سینئر صوبائی وزیر، شہیدِ امن بشیر احمد بلور کی 13ویں برسی کے موقع پر ایک عظیم الشان جلسۂ عام منعقد کیا جا رہا ہے۔
📅 اتوار، 28 دسمبر 2025
🕑 دوپہر 2 بجے
📍 نمک منڈی چوک، پشاور
#ANP |
#RememberingBashirAhmadBilour
ارمی پبلک سکول پشاور کے معصوم بچوں کا قتل انسانیت کے خلاف بدترین دہشت گردی تھا۔
یہ صرف ایک اسکول پر حملہ نہیں تھا بلکہ علم، مستقبل، امن اور انسانیت پر حملہ تھا۔
وہ بچے نہ سیاست سمجھتے تھے نہ جنگ نہ نظریات
وہ صرف خواب دیکھنے آئے تھے، مگر نفرت نے اُن کے خواب چھین لیے۔
#APSPeshawar
“آپ کبھی بھی حق کی آواز کو دبا نہیں سکتے، جیت حق ہی کی ہوگی، ان شاء اللہ۔”
Welcome back Ubaid khan salarzai ✌️🚩
Sardar Hussain Babak
Nisar Baaz
Gul Afzal Bjr
باجوڑ ۔ اے این پی کے جانب سے گزشتہ روز قتل کیے گئے تحصیل خار کے نائب صدر ملک میر اعظم خان اور مولانا خان زیب کے قتل کے خلاف خار بازار میں احتجاجی مظاہرے سے رکن صوبائی اسمبلی نثار باز خطاب کررہے ہیں…….