ہارون رشید صاحب نے ایک خاتون کو "کلیجہ چبانے والی عورت" کا لقب دیا تھا اور بلکل صحیح دیا تھا۔
حامد میر نے حال ہی میں ایک پروگرام میں کہا کہ عمران خان شاید سمجھ نہیں پا رہے کہ ان کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے۔
خبریں آ رہی ہیں کہ کلیجہ چبانے والے اس وقت عمران خان کے خلاف کافی متحرک ہیں۔
جس مراد سعید پر جگہ جگہ جعلی مقدمات درج کروائے جا رہے ہیں آج اس نے خیبر پختونخواہ کے 15 اضلاع میں ویڈیو لنک پر دہشت کردی کے خلاف بڑے اجتماعات سے خطاب کیا۔
آئی ایس آئی کی غیر قانونی حراست میں میرے چچا کرنل افتخار اعظم ریٹائرڈ 9 بلوچ شدید علالت کا شکار ہے۔ انکی سلامتی کی ذمہ داری تمام آرمی/آئی ایس آئی ہائی کمانڈ پر عائد ہوتی ہے۔ کرنل افتخار کا قصور محض اتنا ہے کہ انہوں نے شدید علالت کے باوجود صرف اللہ کی رضا کی خاطر اپنی بیوہ بھابھی کی مدد کرنے کا جرم کیا ہے۔
ایک ایسا شخص جس کی تمام عمر، اللہ اور رسول اللہ کے دین کے تبلیغ میں گزری ہے، اسکو حراست میں رکھ کر یہ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟ وہ شخص جس کے بےضرر ہونے کی گواہی تمام دنیا میں موجود دعوت کا کام کرنے والے دے سکتے ہیں، انہیں قید میں رکھ کر اسٹیبلشمنٹ اپنی اوقات دکھا رہی ہے۔ کرنل افتخار وہ شخص ہیں، جو 6 ماہ پہلے ڈنمارک میں تبلیغ کے دوران شدید ترین علالت میں بھی غیر مسلم ڈاکٹرز کو دعوت اسلام دیتے رہے اور میرے خاندان کا وہ واحد شخص جس کے ہاتھوں سینکڑوں لوگوں نے اسلام قبول کیا ہے، انہیں حراست میں حراساں کرنا کہاں کی مردانگی ہے؟
#FreeColIftikharAzam
پختونخوا میں الیکٹبلز نامی چیز کو بھول جائیے ، وہاں ہمیشہ پارٹی ووٹ ہوتا ہے ٹرن آؤٹ بھی ذیادہ ہوتا ہے اور دھاندلی بھی وہاں مشکل ہوتی ہے کیونکہ ہر آدمی سیدھا ہوجاتا ہے ایکدم ، وہاں ہمیشہ بڑے بڑے برج الٹتے آئے ہیں ، ولی خان ایک مسجد کے پیش امام سے دو مرتبہ ہار گیا ، اسفندیار ولی دو مرتبہ ایک عام آدمی سے ہار چکا ، دو مرتبہ وزیر اعلی سابقہ وزیر داخلہ آفتاب شیرپاؤ پی ٹی آئی کے بلکل عام کارکن سے فارغ ہوچکا اور اجکل کونسلر بننے کی اوقات نہیں ہر دوسرے دن خان کو میسج بھیجتا رہتا ہے ، فضل الرحمان کے حالات آپ کے سامنے ہیں ، سراج الحق کے حالات آپکے سامنے ہے ، امیر مقام کے حالات دیکھ لیجئیے ، کرک میں شاہد خٹک نے بڑے بڑے طرم خانوں کا نام مٹا دیا ہے ، بلور خاندان کا حال دیکھ لیجئیے ، میاں افتخار حسین کے حالات دیکھ لیجئیے ایسی سینکڑوں مثالیں پڑی ہے وہاں ، اور آج سے نہیں شروع دن سے وہاں یہی چل رہا اب تو بلکل بڑا نام الٹا نفرت کی علامت سمجھا جاتا ، سچ کہہ رہا وہاں لوگوں کی سائیکی کچھ ایسی ہے کہ بڑے نام سے ویسے ہی الرجی رہتی ان کو اسلیے خیبرپختونخوا کہ فکر کرنے کی ضرورت نہیں
آج ٹوئٹر پر آگ کی طرح پھیلاؤ ہمارے بہادر بھائی کی آواز
انشاءاللہ جلد ہی بھائی ہمارے درمیان میں موجود ہوں گئے
بہادروں کے آواز بنے، ان کے آواز دبنے مت دیجئے
#release_imran_riaz_khan