9th PSL tournament begins today with joy, excitement & passion. It is a great tool to discover new talent pave the way to bring int'l cricket to Pakistan. Pakistan is safe for all kinds of sports. Govt should promote other sports as well to create healthy opportunities for youth in the field of sports.
(2/4)
Annual Melad e Mustafa SAWW and Haq Bahoo Conference Branch #Lahore Jan 14, 2024.
Presided by Patron in Chief (Islahee Jamaat) His Excellency Hadrat Sultan Muhammad Ali Sb.
Special Address: (Sec Gen #IslaheeJamaat) His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb.
(3/4)
Annual Melad e Mustafa SAWW and Haq Bahoo Conference Branch #Lahore Jan 14, 2024.
Presided by Patron in Chief (Islahee Jamaat) His Excellency Hadrat Sultan Muhammad Ali Sb.
Special Address: (Sec Gen #IslaheeJamaat) His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb.
اٹک : فتح جنگ میں منعقدہ سالانہ میلادِ مصطفےٰ (ﷺ) و حق باھُو کانفرنس میں شرکت اور خصوصی خطاب
خطاب کا موضوع"اولیاء اور صالحین کی صحبت اور تزکیہ نفس"
گفتگو کے اہم نکات:
- اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں فرمایا ہے،
كُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ
ترجمہ: " سچوں کے ساتھ ہو"(التوبہ،119)
حضرت سلیمانؑ کے ہُد ہُد کی نظر ملکہ بلقیس کے لشکر پہ پڑی اور اُس نے لشکر کا احوال حضرت سلیمانؑ سے بیان کیا۔ اس کے بعد لشکر کے قبولِ ایمان کا واقعہ ہے(سورہ النمل)۔ اس میں ہمارے لئے ایک یہ پیغام بھی موجود ہے کہ اللہ والوں کی صحبت میں رہنے والے پرندے کی نظر کے سبب وہ لشکر نورِ ایمان سے منور ہوا۔ اولیائے کرام فرماتے ہیں کہ بُروں کے بادشاہوں سے اللہ والوں کے پرندے بھی بہتر ہیں کیونکہ قومِ سبا کے ایمان کا سبب ہدہد پرندہ بنا ۔
- جیسے عطر ہر کسی کو خوشبو دیتا ہے اسی طرح اللہ والوں کی صحبت سے ہر کسی کو فیض ملتا ہے۔ حضرت سلطان باھُو فرماتے ہیں
اللہ چنبے دی بوٹی میرے من وچ مرشد لائی ھُو
نفی اثبات دا پانیط مِلیس ہر رگے ہر جائی ھُو
اندر بوٹی مُشک مچایا جاں پھلاں تے آئی ھُو
جیوے مرشد کامِل باھُوؒ جیں ایہ بوٹی لائی ھُو
یعنی مرشدِ کامل کی صحبت سے جو اللہ کا ذکر ملا اس نے اندر کی پوری کائینات کو تبدیل کر دیا اور اللہ کے رنگ سے رنگ دیا اور اُس کی خوشبو سے معطر کر دیا۔ مولانا رومی فرماتے ہیں کہ روم کا ملاں اس وقت تک لوگوں کا روحانی رہنما نہیں بنا جب تک شمس تبریز کی غلامی میں نہیں آیا۔ حضرت سلطان باھُو فرماتے ہیں
سبھے مطلب حاصل ہوندے باھُوؒ جدپیر نظر اک تکّے ھُو
- قرآن کریم میں حضور اکرم ﷺ کے متعلق بیان فرمایا گیا ہے وَيُزَكِّيهِمْ (البقرہ، 129) یعنی آپﷺ مومنین کا تزکیہ فرماتے ہیں۔ مرشدِ کامل اسی سنت کے مطابق نفس کا تزکیہ کرتا ہے۔ یعنی انسان کے اچھے خواص کی حوصلہ افزائی کرتا ہے اور بُرے خواص کا خاتمہ کرتا ہے۔اس دوران آنے والی تبدیلیوں کو انسان قبول کرے تو سے مکمل فیض ملتا ہے۔
علامہ اقبال فرماتے ہیں کہ حضرت علی(رض) کا لقب ابو تراب تھا جس کا معنی تھا کہ آپ کی اپنے جسم پہ حکمرانی تھی جسے آپ نے اللہ کی رضا کے تابع فرمایا۔ اپنی خواہش کو اللہ کے تابع کرنا نفس کیلئے گراں ہے۔ اسے صوفیاء مرنے سے پہلے مر جانا(موتوا قبل ان تموتوا) سے تشبیہ دیتے ہیں۔
- ملک الموتؑ نے حضرت ادریسؑ سے دوستی کی۔ حضرت ادریسؑ نے ملک الموت سے روح قبض کر کے جسم میں واپس لوٹانے، احوالِ جہنم کا مشاہدہ کروانے اور جنت کی سیر کا فرمایا۔ جب سیر ہو چکی تو حضرت ادریسؑ نے فرمایا اللہ کے وعدہ کے مطابق اب میں جنت میں ہمیشہ رہوں گا جسے اللہ تعالیٰ نے قبول فرمایا۔ حکیم غزنوی سنائی فرماتے ہیں کہ انسان اگر باغِ جنت چاہتا ہے تو مرنے سے پہلے مر جائے کہ اس طرح حضرت ادریسؑ باغِ جنت میں پہنچ گئے۔
- نمازِ وقتی اپنے وقت پہ جبکہ نمازِ دائمی ہر سانس کے ساتھ ادا ہوتی ہے جو خفیہ قلبی ذکر اللہ ہے۔قرآن کریم فرماتا ہے
وَاذْكُر رَّبَّكَ فِي نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَخِيفَةً وَدُونَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ
ترجمہ:" اور اپنے رب کو اپنے دل میں یاد کرو زاری اور ڈر سے اور بے آواز نکلے زبان سے صبح اور شام"
حضرت سلطان باھُو کے سلسلہ مبارک سے اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین اسی حکمِ قرآن کے مطابق اسم اللہ ذات کے قلبی ذکر کا پیغام عام کر رہی ہے۔
فیصل آباد: سالانہ میلادِ مصطفےٰﷺ وحق باھُو کانفرنس میں شرکت اور خصوصی خطاب
خطاب کا موضوع: " قرآن مجید میں سیدنا حضرت ابراہیمؑ کے قصص سے ہمارے لیے اسباق اور مرشدِ کامل کی تلقین و تربیت"
گفتگو کے اہم نکات:
-جس مومن کو قرآن مجید سے رغبت، محبت اور ہدایت نصیب ہوجائے اللہ تعالیٰ اس کے سینے کو ایمان کی روشنی سے منور کردیتا ہے- قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے سیدنا آدمؑ سے لے کر سیدنا عیسی ٰ ؑ تک انبیاء کرام کے جو قصے بیان فرمائے و ہ لوگوں کے لیے ہدایت و تلقین کا ذریعہ ہیں-
-قرآن مجید نے ہمیں سیدنا حضرت ابراہیم ؑ کی مکالمہ ،گفتگو اور منطق و استدلال کی عظیم صفت سے متعارف کروایا جسے آج اپنانے کی ضرورت ہے - سورۃ البقر ہ میں سیدنا ابراہیم علیہ السلام اور نمرود کے تفصیلی مکالمہ سے معلوم ہوتا ہے کہ جب بھی تم کسی جابر حکمران کے سامنے جاؤ تو حضرت ابراہیم ؑ کی منطق کے ساتھ کلمہ حق کہو تاکہ تمہاری بات کو جھٹلایا نہ سکے-
-حضور نبی اکرمﷺ کی ذاتِ گرامی تک جتنے انبیاء کرامؑ تشریف لائے سیرت مبارکہ سے سیکھیں اور کبھی ایسی بات نہ کریں جو عقل اور منطق کے معیار پہ پوری نہ اترتی ہو-
-آج اکثر لوگ کام کاج کے علاوہ اپنا باقی وقت سوشل میڈیا پہ صرف کرتے ہیں اور سوشل میڈیا پہ ایسی زبان استعمال ہوتی ہے جس میں آداب اور شائستگی کو ملحوظ نہیں رکھا جاتا -لہذادینِ ابراہیمؑ کے ماننے والوں پہ لازم ہے کہ ایسی زبان استعمال کریں جس سے ادب ،خلق اور حیاء کی خوشبو آئے - سلطان العارفین فرماتے ہیں:
تسبی پھری تے دل نہیں پھریا کی لینا تسبی پھڑ کے ھو
علم پڑھیا تے ادب نہ سکھیا کی لینا علم نوں پڑھ کے ھو
-اولیاء کرام حضرت ابراہیمؑ اور نمرود کے واقعے کی تشریح کرتے ہیں کہ تمہارا نفس (نفسِ امارہ) تمہارے اندر کا نمرود ہے-جس طرح نمرود نے اپنی سلطنت میں جبر اور اختیار قائم کیا اور اپنی سلطنت کے باشندو ں کو یقین دلایا تم سب کو میری ہی پیروی کرنی ہے-اولیاء کے نزدیک انسان کا وجود مملکت کی مثل ہے اور نفس اس میں نمرود کی مثل ہے جو جسم کے تمام اعضا ء اور قلب و روح کو اپنے تابع بناتا ہے-
-مرشد کامل کی صحبت اور تلقین سلطنتِ وجود کے لیے تعلیمِ ابراہیمؑ کا کام دیتی ہے اور قوم ِ نمرود سے صوفیاء کرام نے انسان کے بھٹکے ہوئے خیالات مراد لیے ہیں -مرشد کامل سب سے پہلے اپنی صحبت وتوجہ سے نفس کو قابو میں لاتا ہے اور خیالات کی بھٹکی ہوئی قوم کو ایک ایسی سمت عطا کرتا ہے جس سے آدمی اللہ رب ّالعزت کی جانب گامزن ہوجاتا ہے-
عربی زبان کو قرآن پاک کی زبان ہونے کی وجہ سے ایک منفرد اعجاز حاصل ہے۔ اس زبان کی فصاحت و بلاغت کی کوئی نظیر نہیں۔ برصغیر پاک و ہند میں کئی صدیوں تک فارسی اور اُردو کے ساتھ ساتھ عربی زبان کو ایک خاص اہمیت حاصل رہی ہے۔ آج بھی بطور امت اپنے دینی، اخلاقی، روحانی، علمی اور ثقافتی ورثہ کی حفاظت اور ترویج کے لئے عربی زبان کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
#ArabicLanguageDay
#اليوم_العالمي_للغة_العربية
🌟 Embrace a Decentralized Tomorrow with Ice's Vision!
🎭 Join over 1.2 million visionaries who have successfully completed KYC, gearing up for the #Ethereum distribution and the anticipated #Uniswap listing.
💁♀️ Dive into our latest video to see how #IceNetwork is crafting a decentralized future driven by groundbreaking blockchain innovation.
📝 Our Whitepaper unfolds a world beyond just a digital currency - the dawn of a new decentralized era.
Be part of the change. Be part of the future. 👇
#Binance #HTX #KuCoin #OKX #Bybit #Gateio #Upbit
🌟 Embrace a Decentralized Tomorrow with Ice's Vision!
🎭 Join over 1.2 million visionaries who have successfully completed KYC, gearing up for the #Ethereum distribution and the anticipated #Uniswap listing.
💁♀️ Dive into our latest video to see how #IceNetwork is crafting a decentralized future driven by groundbreaking blockchain innovation.
📝 Our Whitepaper unfolds a world beyond just a digital currency - the dawn of a new decentralized era.
Be part of the change. Be part of the future. 👇
#Binance #HTX #KuCoin #OKX #Bybit #Gateio #Upbit
At COP28, Germany calls for a global energy revolution by tripling renewables, doubling energy efficiency, and phasing out fossil fuels. Solidarity is key - there should be increase in climate finance to support those most affected. There is a dire need to invest in partnerships for a just, resilient, and climate-neutral future!
#COP28Summit
جمعہ مُبارک
گفت پیغمبر که رنجوری بلاغ رنج آرد تا بمیرد چون چراغ
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ مذاق کی بیماری مرض پیدا کر دیتی ہے یہاں تک کہ مریض چراغ کی طرح بجھ جاتا ہے۔
حضرت مولانا جلال الدین رومیؒ مثنوی مولانا رومؒ، دفتر اول ص ١٤٨