خلیفہ دوم حضرت سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اسلام کی وہ عظیم شخصیت ہیں کہ جن کی اسلام کے لئے روشن خدمات، جرات و بہادری، عدل و انصاف پر مبنی فیصلوں، فتوحات اور شاندار کردار اور کارناموں سے اسلام کا چہرہ روشن ہے۔
#مرادنبیؐ_عمرؓ
“Some people turn sad awfully young. No special reason, it seems, but they seem almost to be born that way. They bruise easier, tire faster, cry quicker, remember longer and, as I say, get sadder younger than anyone else in the world. I know, for I’m one of them.”
“If after I die, people want to write my biography, there is nothing simpler. They only need two dates: the date of my birth and the date of my death. Between one and another, every day is mine.”
#MyBirthday
جہل کے آگے سر نہ جھکایا میں نے کبھی
سِفلوں کو اپنا نہ بنایا میں نے کبھی
دولت اور عہدوں کے بل پر جو اینٹھیں
ان لوگوں کو منہ نہ لگایا میں نے کبھی
میں نے چور کہا چوروں کو کھل کے سر محفل
@AltafHussain_90@NdmEhsan @QasimalirazaAli @azizabadi
ووٹ ڈالنے کا مطلب:
مردم شماری قبول ،
حلقہ بندی قبول،
کوٹہ سسٹم قبول ،
پچیس ہزار شہدا کا لہو معاف ،
اگر آپ یہ سب کرنے کے لیے تیار ہیں تو "لعنت ہے آپ کی زندگی اور آنے والی سات نسلوں پر "
#BoycottElection2018#ElectionPakistan
”میرے ہاتھ میں حق کا جھنڈہ ہے
میرے سر پر ظلم کا پھندہ ہے“
”میں مرنے سے کب ڈرتا ہوں
میں موت کی خاطر ذندہ ہوں“
”میرے خون کا سورج چمکے گا
تو بچہ بچہ بولے گا “
”میں باغی ہوں میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پہ ظلم کرو“
#حبیب_جالب