یہ ایک مردہ بے حس قوم ہے، پنجاب اپنے comfort لیول سے اوپر نہیں آتا۔
جن کی خاطر عمران خان چکی میں پڑا ہے وہ بے ضمیر لوگ اٹھ ہی نہیں رہے ہیں، کیا یہ قوم اس قابل ہے کہ انہیں عمران خان جیسا لیڈر ملے۔
پنجاب کے اس شہری نے سچ میں آخیر کر دی 🔥
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ،
لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ،
إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ،
لَا شَرِيكَ لَكَ۔
“Here I am, O Allah, here I am. Here I am, You have no partner, here I am. Verily, all praise, grace, and sovereignty belong to You. You have no partner.”
میں حاضر ہوں اے اللہ! میں حاضر ہوں۔
میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں۔ بے شک تمام تعریف، نعمت اور بادشاہی تیرے ہی لیے ہے۔ تیرا کوئی شریک نہیں۔
لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّهُ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ ٱلْمُلْكُ وَلَهُ ٱلْحَمْدُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ۔
#Arafat
#Hajj2026
@Aleema_KhanPK Hope you realize that 99.9% of PTI is complicit in Imran Khan's detoriating health and failure of haqeeqi azaadi.
The PTI in it's current form and shape wants to proceed minus Imran Khan in the political landscape of Pakistan.
They've signed on Imran Khan's death warrant.
@PEELA_KHOTA @WittyWizard162@NUKE__78 Aurangzeb bi khud ko Apne ap mard kha rha hassi arhe is k uper khud khawateen k peche Chula hua hota hai lanati yeh arrangeb more power to u Yasir Bhai
الحمدللہ ہماری پختون بچی بازیاب ہو گئی ہے اس معاملے پر تمام پختونوں کا کھڑا ہونا قابل تعریف ہے لیکن بلوچستان کوئٹہ پشین کے کاکڑ اور ترین قبائل نے پختونوں کا سر فخر سے بلند کر دیا دل سے سلام پیش کرتا ہوں
🚲 قدیم سائیکل کا تو کام ہی رونا دھونا ہے، لیکن یاسر آپ نے یہاں ایک زیادتی کی ہے۔
🚲 جس محفل میں اس کا ماتم چل رہا تھا، آپ نے وہاں موجود تمام "شریف بھائیوں" کو اس کا یار کہہ دیا؟ میں اس بات کی مذمت کرتی ہوں۔
🚲 آپ کو سمجھنا چاہیے کہ اس کا کسی سے سیاسی اختلاف نہیں۔ وہ کبھی کبھار دوائی کی اوورڈوز کر جاتی ہیں اور کبھی دوا لینا بھول جاتی ہیں۔
🚲 اس سے ہمدردی تو نہیں بانتی، لیکن دوا والی دونوں صورتِ حال میں اس کے لیے دعا ضرور کی جا سکتی ہے۔
🚲 ایک بار پھر کہوں گی کہ محفل میں موجود حاضرین کی ہمت اور حوصلے کی داد دینے کے بجائے، انہیں "مرینہ کا یار" کہنا بہت نامناسب تھا۔
🚲 براہِ مہربانی
اپنا فوکس #ReleaseImranKhan پر رکھیں۔
🚲 یہ تمام حرکتیں ہمیں اپنے مقصد سے ہٹانے اور توجہ تقسیم کرنے کے لیے کی جا رہی ہیں۔ وقت اور آواز صرف اُس جدوجہد پر لگنی چاہیے جو حقیقی اہمیت رکھتی ہے۔
This regime change would not have been possible without the traitors within Pakistan, the filthy Pakistan Army, headed by Bajwa at that time.
Similarly, the traitors within PTI have signed Imran Khan's death warrant because they can't bear the burden of this ideology.
حیدر کو عدالت سے رہائی ملے ہوئے کافی دن ہو چکے ہیں، مگر ابھی تک وہ باہر کیوں نہیں آیا؟
پہلے تو یہ ظالم ریاست ناجائز گرفتاریاں کرتی ہے، اور جب عدالت کی طرف سے احکامات آ جائیں کہ اس شخص کو رہا کر دیا جائے، تب بھی یہ غیرقانونی طور پر اُسے ریمانڈ میں رکھتے ہیں۔
اس ظلم و ستم کے خلاف اپنی آواز بلند کرتے رہیں۔ آج حیدر ہے تو کل آپ بھی ہو سکتے ہیں۔
#ReleaseImranKhan
#ReleaseHaiderSaeed