آخر ایسا کیا ہے جو حکومت چھپا رہی ہے🚨
عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے باقاعدہ پریشان ہونا چاہیے کہ انکی صحت اتنی خراب ہوئی کہ پاکستان کے ڈاکٹرز کے پاس علاج نہیں تھا اور لندن سے ڈاکٹر بلانا پڑا ۔ مذاکرات ہو رہے ہیں لانگ مارچ سر پر کھڑا ہے دھمکیاں اور بیانات چل رہے ہیں لیکن تشویشناک باگ یہ ہے کہ حکومت ابھی بھی ذاتی معالج تک رسائی نہیں دینا چاہتی اور ان سے ملاقات نہیں کروانے دینا چاہتی!ثاقب بشیر۔
اہم ترین 🚨
اقوام متحدہ کا جنرل سیکرٹری پاکستان پہنچ گیا ہے، پی ٹی آئی پارلیمنٹرینزز اپنا وفد لیکر ضرور ملے اور عمران خان کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر بات کریں۔ یہ بہت ضروری ہے
اس پیغام کو لیڈرشپ تک پہنچائیں
@saleemkhaliq سب سے بہترین فیصلہ یہ ہوگا کہ پی سی بی کو ختم کردیا جائے پاکستان میں کرکٹ کو بین کردیا جائے اور جو کوئی کرکٹ کھیلتا پکڑا جائے اسے 9 مئی کے کیس میں اندر کردیا جائے،
اللہ اللہ تے خیر صلا
Thousands of supporters of Pakistan’s former prime minister Imran Khan have begun a multi-day march toward Islamabad demanding his release from prison. The protest is being led by Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi after negotiations between the government and PTI failed to resolve the political standoff.
The march began from Lakki Marwat, with the convoy later entering Karak district as supporters continued along the planned route. Authorities have tightened security ahead of the march’s expected movement toward the capital.
#ImranKhan #PTI #Islamabad #Politics #LongMarch
Thousands of supporters of jailed former Prime Minister Imran Khan have launched a long march on Islamabad, demanding his release as the capital seals key routes with shipping containers
خواجہ آصف صاحب بتانا پسند کریں گے کہ بحیثیت وزیرِ دفاع آپ اُنہیں واپس لانے کے لیے کیوں گئے تھے؟ طالبان سے مذاکرات کے لیے جو جرگہ بھیجا گیا تھا، اُن کی فہرست جاری کی جائے کہ اُن میں پاکستان تحریکِ انصاف سے کون کون شامل تھا اور انہیں کس کے کہنے پر طالبان سے مذاکرات اور دوبارہ بسانے کے لیے بھیجا گیا تھا؟