نایاب ہمالیائی کالے ریچھ کا شکار — فطرت کے منہ پر ایک طمانچہ! 🐻💔
چلاس ویلی گلگت بلتستان میں نایاب ہمالیائی کالے ریچھ کا ظالمانہ شکار ۔
خاموش تماشائی بنی انتظامیہ! ⚠️
ہمالیائی کالا ریچھ نہ صرف نایاب بلکہ ایک منفرد اور قدرتی اہمیت رکھنے والی نسل ہے، جو اب معدومی کے دہانے پر ہے
چلاس میں ایک نایاب اور معدومی کے خطرے سے دوچار ہمالیائی کالے ریچھ کو بے دردی سے شکار کر لیا گیا۔
یہ ریچھ صرف ایک جانور نہیں، بلکہ ایک پورا ماحولیاتی نظام اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔
یہ منفرد نسل پہاڑی جنگلات اور فطری توازن کے لیے کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔
📍 پاکستان میں یہ نسل اب صرف چند گنتی کے علاقوں میں باقی بچی ہے۔
⚠️ لیکن افسوس! شکار ہوا، ویڈیو وائرل ہوئی — اور انتظامیہ خاموش ہے۔
🔊 ہم مطالبہ کرتے ہیں:
▪ فوری اور سخت قانونی کارروائی
▪ نایاب جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات
▪ آگاہی، ذمہ داری، اور جواب دہی
❗ یہ ریچھ آج شکار ہوا، کل شاید فطرت کا اور کون سا قیمتی جوہر ختم ہو جائے
Thousands of students at Quaid-i-Azam University in Islamabad celebrated Holi. The festival of colors was typically celebrated in March, but this year it was held in June due to the closure of university.
Students from all faiths and backgrounds came together to celebrate Holi
"طاقت نے کمزوری اور غفلت کیساتھ کب انصاف کیا ہے کہ آج کرے گی ہر انصاف جسکا مطالبہ کمزور کرے رحم ہے۔"
مولانا ابوالکلام آزاد رحمة الله
سوانح ابوالکلام( شورش کاشمیری)
We strongly condemn the corrupt and unlawful practices during the Naib Tehsildar test that was held on 28 May.
we request to the HEC Chairman to conduct the test again.
@hec@EduMinistryPK
" جو لوگ پارٹی کو چھوڑ کر جارہے ہیں ان پر شدید دباؤ ہے۔عمران خان نے بھی کہا ہے کہ پارٹی چھوڑنے والوں پر تنقید نہ کریں، مختلف رہنما مجبوری اور دباؤ کے تحت پارٹی چھوڑ رہے ہیں"۔عمرایوب خان