#جیو نیوز کی جانب سے نبی پاکﷺ اور حسنین کریمین ؓ کی شانِ اقدس میں گستاخی اور متنازع خاکوں کی اشاعت کی شد��د الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ اقدام کروڑوں م��لمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کے مترادف ہے، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا!
#BoycottGeo #احترام_رسول_جان_سے_پیارا
سردی میں
غالبا ہر دوسرا فرد اس بری عادت میں مبتلا ہے
لہذا گردے اور مثانے کی پتھری یا ان کے امراض لاحق ہو سکتے ہیں۔
وہ بری عادت ہے
کم پانی پینا
پانی کی کمی سے فضلات، یورک ایسڈ صحیح طرح خارج نہیں ہوپاتے۔
دن میں وقفہ وقفہ سے خوب پانی پیئیں
مغرب کے بعد پانی حسب ضرورت
ریپوسٹ پلیز
آپﷺ رات کا کھانا بھی تناول فرمایا کرتے تھے اگرچہ کھجور کے چند دانے ہی کیوں نہ ہوں اور فرمایا کرتے کہ عشاء ��ا کھانا چھوڑ دینا بڑھاپا لاتا ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے رسول اللہ ﷺ کی یہ دعا روایت کی گئی ہے: "اللهم الطف بي تا في الدنيا والآخرة" (اے اللہ! میری ہر دشواری کو آسان فرما کے مجھ پہ مہربانی فرما، ساری دشواریوں اور مشکلوں کو آسان کرنا تیرے لئے بالکل آسان ہے۔ اور میں تجھ سے استدعا کرتا ہوں دنیا اور آخرت میں سہولت اور آسانی کے لئے اور کامل عافیت کے لئے)۔
(معجم اوسط للطبرانی)
معارف الحدیث
کتاب الاذکار والدعوات
حدیث نمبر 1272
#مسنون_دعائیں
آپ جب اپنے ساتھیوں سے ملتے تو پہلے خود سلام کرتے اور بڑی گرم جوشی کے ساتھ مصافحہ کرتے اور جب میدانِ کارزار گرم ہوتا تو سب سے آگے اور دشمنوں کے سب سے زیادہ قریب ہوتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
نبی کریم ﷺ کے مشن کو زندہ کرنے کی کوشش ہے یہ تبلیغی جماعت والے ،
اللہ کے بندوں کو اللہ سے جوڑنے کا نام دعوت تبلیغ ہے،
اور اپنی ذات ��ے دین کو عام کرنے کا نام تبلیغ۔
ہم نہ کسی سے لڑتے ہیں، نہ کسی کو نیچا دکھاتے ہیں،
ہمیں بس یاد دلاتے ہیں کہ
نماز ہماری پہچان ہے،
اخلاق ہماری زینت ہے،
اور سنت ہماری زندگی۔
📢
نکلیں اللہ پاک راستے میں!
اللہ کریم دنیا وآخرت ایسے سنوارے گے کہ عقل حیران رہ جائے گی!
جزاک اللہ
شام 🟢
"موجودہ دور میں جھ!اد سب سے اہم فریضہ ہے، جس کے لیے خود کو ذہنی طور پر تیار کرنا اور دوسروں کو اس کی ترغیب دینا لازمی ہے۔
اے مج!ھد! تم فتنوں کے سامنے ایک مضبوط دیوار اور آخری قلعہ ہو، اس لیے خبردار رہنا کہ تمہاری وجہ سے اس کاز کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔۔"
آپﷺ اپنی بکری کا دودھ دوہ لیتے،اپنے کپڑے خود پیوند لگا لیتے اور اپنے جوتے بوقت ضرورت سی لیا کرتے اور اپنے گھر والوں کا کام کر لیا کرتے تھے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
تیل گیس کے فیلڈز بھی شامی فوج کے قبضے میں۔ حقل العمر (سب سے بڑا تیل میدان)، کونیکو گیس فیلڈ، صفيان، الثورة اور عقدة الرصافة جیسے اہم آئل فیلڈز اور اسٹرٹیجک راستوں پر بھی قبضہ۔
آپ ﷺلوگوں کے ایذا دینے پر سب سے زیادہ صابر تھے، اور سب سے بڑھ کر حلیم تھے،جو شخص آپ سے بدسلوکی کرتا آپ اس سے نیک سلوک کرتے تھے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️