چراغ علم کو روشن ہنستا کر دو
امیر شہر !تم تعلیم کو سستا کر دو
سب سنتے ہو پھر بھی چپ رہتے ہو
سماعت کو اپنی عدل کا رستہ کر دو
@DrMuradPTI@ImranKhanPTI#ImplementFeeControl
We want true implementation of Supreme Court orders
Please Please Please #ImplementFeeControl
For the sack of youth,for our next generation, for our lovely pakistan, for us Pakistanis, for our prosperity, For being a society instead of cattle herd, For our rights,For our kids, for our Future. Yes for all of us. Please
#ImplementFeeControl
پرائیویٹ سکول مافیا نے ایک نیا کام یہ بھی شروع کیا ہوا ہے کہ بازار سے سادہ کاپی 40 روپے کی لیکر اس پر اپنا مونوگرام لگا کر اس کی قیمت 140 روپے مقرر کر دی۔ کیا ایک مونوگرام 100 روپے کا یے۔ سراسر ڈاکہ ہے والدین کی جیب پر
سمجھ میں نہیں آرہا کہ نظام کو درست کرنے والے اب تک ایک فیصلہ امپلیمینٹ کیوں نہیں کرا سکے. افسوس ہے صرف باتیں ہی باتیں ہیں پر عمل نہیں!
آخر کیوں اور کب تک والدین اور بچے اس نظام کے ہاتھوں ذلیل وخوار ہوں گے
@DrMuradPTI@ImranKhanPTI#ImplementFeeControl