@AUKhan4u خیبر پی کے والے کارکردگی کو ووٹ دیتے ہیں۔انہیں پتہ تھا کہ انہوں نے اساتذہ کو ذلیل کیا تو ووٹ نہیں ملے گا جبکہ پنجاب کے لوگ غلام ذہنیت کے ہیں کسی زمانے میں بھٹو کے نعرے لگائے پھر تیس پینتیس سال ن لیگ کی غلامی کی اور اب شائد خان کی غلامی کرنےکی ٹھان لی ہےجس کاثبوت کل کا ایک پول ہے
@RoymukhtarRoy ایک طرف آپ کہہ رہے ہیں کہ عیار اور مکار مولویوں نے مدارس کی مارکیٹنگ کےلئے حفظ قرآن کے فضائل مشہور کئے، دوسری طرف آپ سکولوں میں حفظ قرآن کلاسز شروع کرنا چاہتے ہیں۔۔۔
پہلے شک تھا، اب آپ کی رانگ نمبری پر یقین ہوتا جارہا ہے۔۔۔
@RebelByThought بھئی کیوں جیو کا مقصد وہ نہیں ہوگا جو الزام لگایا جارہا ہے۔۔۔
تحریک انصاف والوں کا یہی دوغلا پن ہے جس کی سزا مل رہی ہے۔۔۔
ایک طرف ریاست مدینہ کے دعوے کئے، دوسری طرف ٹک ٹاکرز فنکاروں کو پروموٹ کرتے رہے۔۔۔
@JimmyVirkk سر ایک محاورہ ہے کہ روم میں وہی کرو جو رومن کرتے ہیں۔۔۔
ہمارے معاشرے میں قادیانیوں کے خلاف شدید قسم کا مذہبی فیکٹر موجود ہے۔۔۔
پھر خان نے اسے استعمال کیوں نہیں کیا۔۔۔
ریاست مدینہ کے دعوے دار سے ایسی امید تو نہیں تھی۔۔۔
@shafqatmm1 بھئی سیدھی سی بات ہے کہ پہلے یہ بےوقوف عوام مسترد شدہ لوگوں کے جلسوں میں جاتی ہے پھر بعد میں کس بات کا رونا روئے گی۔۔۔؟؟؟
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ان چوروں کے جلسے میں پنڈال خالی ہوتے اور الیکشن کے دن امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوں
لیکن چاہے 30 % ہی ہوں ووٹ تو ہوں گے۔۔۔پھر رونا کیسا
@Kaashif999 ویسے بھی جس "پاکستانی مسلم معاشرے" میں رجب بٹ جیسے لوگ سیلیبرٹی بن جائیں وہاں کیسی مایوسی اور کیسا انقلاب۔۔۔
دو دن پہلے والی تقریبات میں یہی عوام شریک تھی جسے آپ مایوس سمجھ رہے ہیں۔۔۔
@Kaashif999 آپ کوکس نےکہاکہ مایوسی بڑھ رہی ہے؟
ہوسکتا ہے دس پندرہ فیصدمڈل کلاس عوام میں مایوسی بڑھ رہی ہو ورنہ اکثریت توموجیں کررہی ہے
اشرافیہ کوتوویسےہی کوئی ٹینشن نہیں، باقی بچےغریب تووہ ٹک ٹاک لائیو وغیرہ وغیرہ پر وغیرہ وغیرہ
لگتا اپ نے ابھی دو دن پہلےکی تقریبات نہیں دیکھیں۔۔۔