I don't need 100,000 followers.
I need 100 real people who believe in the idea.
Then 1,000.
Then 10,000.
One step at a time.
If you're early, you're part of the story.
#Solana#Crypto
🚀 Starting from ZERO.
No influencers.
No paid hype.
Just an idea, a meme coin & a dream. 🪙
Follow the journey: **0 → Launch → Community** 👀🔥
#Solana#Memecoin#Crypto#Web3
🚀 Starting from ZERO.
No influencers.
No paid hype.
Just an idea, a meme coin & a dream. 🪙
Follow the journey: **0 → Launch → Community** 👀🔥
#Solana#Memecoin#Crypto#Web3
🚀 Starting from ZERO.
No influencers.
No paid hype.
Just an idea, a meme coin & a dream. 🪙
Follow the journey: **0 → Launch → Community** 👀🔥
#Solana#Memecoin#Crypto#Web3
کراچی میں ڈالہ گردی کا ایک اور واقعہ، کلفٹن بلاک 4، بلاول ہاوس کے قریب اور روسی قونصلیٹ کے عقب میں واقع اپارٹمنٹ میں بگڑے امیر زادوں نے اصول و ضوابط کی بات کرنے پر بگڑے امیر زادے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر لہو لہان کردیا۔۔ گاڑی پر نمبر پلیٹ بھی اصل نہیں ہے
#ZarayeNews
جرم کوئی بھی یہ کون سا طریقہ ہے کیا ہم زمانہ جاہلیت میں ہیں 🚨جب عدالتیں کھوٹا بن جائیں ،عدالتوں کے جج باہر فلیٹ خرید کر اپنے اپنے انصاف کو بیچیں اس معاشرے میں ایسے ظالمانہ رویے سرے عام دیکھنے کو ملتے ہیں ۔
رجیم چینج کے بعد ہر طرف سیکورٹی اداروں کی غنڈہ گردی عروج پر ہے ،جرم کوئی بھی ہو عدالتوں موجود ہیں پھر ایسے کیسے بربریت کرتے ہیں ؟
یہ صرف دوسری عوام کو ڈرانے ڈھمکانے خوف زدہ کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے ۔۔۔
ظلم کی انتہا ہو گئی ہے غریب عوام بچوں کا پیٹ پالیں یا چالان بھریں اپنی ہی عوام پر اتنا ظلم کون کرتا ہےایک غریب مزدور تنگ آکر اپنی موٹر سائیکل پر پیٹرول چھڑک کر اسے آگ لگانے کی کوشش
لعنت شہباز پر لعنت مریم نواز پر
بیلجیم کے وزیر نے تو ننگا کردیا پوری یورپی برادری کی کتوں والی کر دی ۔
🚨🚨
آپ سب لوگ ایران کے سفیر کو نکالنے پر غور کر رہے ہیں، لیکن دو سال تک جاری رہنے والی نسل کشی پر آپ میں سے کسی نے اسرائیل کے سفیر کو نکالنے کا مطالبہ نہیں کیا۔
یہ شرمناک ہے۔
🚨💔😔پلیز آواز اٹھائیں
میں حناءزینب نسیم شاہ کے لیے آواز اٹھاؤں گی۔
محسن نقوی مافیاز نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔
#ImranKhanUnlawfullyDetained
ہسپتال میں ڈاکٹر نے اینستھیزیا دینے کے بعد ایک عورت کو ہاتھ لگایا، اور اس عورت کا کہنا ہے کہ بے ہوشی کے بعد شاید اس کے ساتھ مزید بھی کچھ کیا گیا ہو۔ یہی وہ “ہسپتال مافیا” ہے. جس میں ہم کثر اپنی خواتین کو سرجری کے لیے ان کے حوالے کر دیتے ہیں۔
آپ کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ آپریشن تھیٹر میں لیڈی ڈاکٹر کے علاوہ اور کون کون سے مرد موجود ہوتے ہیں، اور بے ہوشی کی حالت میں کیا کچھ ہو رہا ہوتا ہے۔
🚨"اسرائیل جنوبی لبنان کے کئی دیہاتوں پر سفید فاسفورس بم گرا رہا ہے۔"
"صرف اسرائیل کو لبنان اور فلسطین میں شہری علاقوں پر سفید فاسفورس استعمال کرنے کی اجازت ہے۔ بار بار، یہ جنگی جرم ہے اور بین الاقوامی برادری اس پر ایک آنکھ بھی نہیں جھپکتی۔"
ان تمام لوگوں کی ڈگریاں کینسل کر کے تمام عمر اس شعبے میں کام کرنے پر پابندی لگانی چاہیئے۔ حیوانیت۔
کیا کوئی مدد کر سکتا ہے پہچاننے میں کہ یہ کون لوگ ہیں ؟
اپیل بنام وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
محترم وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
نہایت دردِ دل اور عاجزی کے ساتھ آپ کی خدمت میں ایک بے بس بچی کی زندگی بچانے کی اپیل پیش کی جا رہی ہے۔ ضلع باجوڑ، تحصیل سلارزئی، علاقہ غاخی سے تعلق رکھنے والے نہایت غریب شخص خان بادشاہ کی کمسن بیٹی مناحل اس وقت ایک خطرناک بیماری میں مبتلا ہو کر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔
مناحل دن رات شدید تکلیف میں مبتلا ہے، اس کی حالت لمحہ بہ لمحہ بگڑتی جا رہی ہے، اور غربت کے باعث اس کے والدین اس کے علاج اور آپریشن کے اخراجات برداشت کرنے سے قاصر ہیں۔اپریشن پر تقریباً 12 لاکھ تک خرچہ آرہا ہے
ایک معصوم بچی کی سسکتی ہوئی زندگی آپ کی توجہ اور فوری مدد کی منتظر ہے
محترم وزیر اعلیٰ صاحب! آپ سے اپیل ہے کہ مناحل کے علاج اور آپریشن کے لیے خصوصی احکامات جاری فرمائیں اور سرکاری فنڈ سے اس کا علاج ممکن بنایا جائے تاکہ اس معصوم جان کو نئی زندگی مل سکے
یقیناً آپ کا یہ انسانیت پر مبنی اقدام نہ صرف ایک خاندان بلکہ پورے علاقے کے لیے امید کی کرن ثابت ہوگا۔ مناحل کے والدین اور اہل علاقہ آپ کی اس مہربانی کو کبھی فراموش نہیں کریں گے اور عمر بھر آپ کے لیے دعا گو رہیں گے
رابطہ نمبر ذاہد جان 03459083232
@YarMKNiazi@SohailAfridiISF