پاکستان کا پہلا مِسنگ پرسن قائداعظم تھا جس کو اُٹھا کر بلوچستان لے گئے اور وہاں پر اُسے مار دیا گیا
عمران خان پاکستان کا مالک بن چکا ہے، سارا پاکستان اُسے اپنے لیڈر مان چکا ہے، اس ملک کی تباہی isi نے کی ہے جو اب عوام سے بُری طرح ہارنے والی ہے
لکی مروت ہی دیکھ لیں آپ
یہ آیت دیکھ کر قادیانیوں کی چیخیں آسمان پر سنائی دیتی ہیں ۔
ان کے جھوٹے کذاب مرزا غلام قادیانی کے دعویٰ نبوت کی نفی قطعی الثبوت اور قطعی الدلالت سے ہوتی ہے لہذا ہم ان کی تکلیف میں اضافہ کریں گے ۔
۔
ہارث رؤف کی بیوی ساتھ تھی ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا کہنے والوں سے میرا سوال
عثمان ڈار کے گھر پولیس گھسی عورتوں بچوں پر تشدد کیا عثمان ڈار کی ماں کو ریپ کی دھمکی دی کہا یہ درست تھا عورتوں کی عزت کرنے والوں کی زبانوں کو کیڑے کیوں پڑے رہے
ریاست پاکستان میں اک جانور اونٹ کی ٹانگ وڈیرے نے کاٹ دی تو اونٹ کو روتے ہوئے دیکھ کر ہر طرف کہرام مچ گیا مگر اک ریٹائرڈ سرکاری ٹیچر روتے روتے اندھا ہوگیا جس کا جوان بیٹا کچے کے ڈاکوؤں کی قید میں ہے،،اس نوجوان کو سرعام قتل کرنی کی دھنکی دی جا رھی ھے ا ہے اس پر بلاول بھٹو سمیت کوئ ادارہ حرکت میں آنے کو تیار نہیں
چک جھمرہ 106 ج ب کھچیاں کے رہائشی ریٹائرڈ ٹیچر کے بیٹے کی کچے کے ڈاکوؤں نے آج عید الاضحی کے روز تیسری ویڈیو بھی گھر والوں کو بھیج دی اور پیغام دیا کہ 15 لاکھ بھیجو ورنہ یہ مر رہا ہے،، ویڈیو میں نوجوان کی حالت انتہائی تشویشناک دیکھی جاسکتی ہے،،
کیاریاست اتنی بے بس ہے۔؟ کہ اک سرکاری ریٹائرڈ ٹیچر کے بیٹے کو کچے کے ڈاکوؤں سے رہائی نہیں دلوا سکتی ،، کیا کچے کے ڈاکو اتنے ہی بااثر ہیں کہ ملکی سکیورٹی ادارے بھی کچھ نہیں کرسکتے ۔
@BBhuttoZardari@FarwaWaheed4@Fereeha@AajKamranKhan@meherbokhari